پاکستان سپر لیگ کا فائنل دیکھنے کیلئے سابق مس کردستان بھی پاکستان آئیں گی

muhammad ali محمد علی پیر 27 فروری 2017 22:35

پاکستان سپر لیگ کا فائنل دیکھنے کیلئے سابق مس کردستان بھی پاکستان آئیں گی
لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27فروری2017) پاکستان سپر لیگ کا فائنل دیکھنے کیلئے سابق مس کردستان بھی پاکستان آئیں گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے بخار نے سب کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔

(جاری ہے)

پی سی بی کی جانب سے پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں کروانے کے بعد اعلان کے بعد سابق مس کردستان کا اہم بیان سامنے آیا ہے۔ سابق مس کردستان نے پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کیلئے لاہور آنے کا اعلان کیا ہے۔


وقت اشاعت : 27/02/2017 - 22:35:21

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :