یوم پاکستان کی تقریبات کے سلسلہ میں پہلی ویمن اوپن روڈ سائیکل ریس 23مارچ کو لاہور میں ہوگی

بدھ 15 مارچ 2017 21:54

یوم پاکستان کی تقریبات کے سلسلہ میں پہلی ویمن اوپن روڈ سائیکل ریس 23مارچ کو لاہور میں ہوگی
لاہور۔15 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مارچ2017ء) پنجاب سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم پاکستان کی تقریبات کے سلسلہ میں پہلی ویمن اوپن روڈ سائیکل ریس 23مارچ کو لاہور میں ہوگی ۔

(جاری ہے)

سائیکل ریس پنجاب سٹیڈیم میں صبح نو بجے شروع ہوگی اور قصور میں ختم ہوگی ۔پہلے چھ پوزیشن ہولڈرز میں انعامات تقسیم کیئے جائیں گے ۔سید نزاکت علی کوسائیکل ریس کا چیف جج مقرر کیا گیا ہے ۔
وقت اشاعت : 15/03/2017 - 21:54:29

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :