Snooker Pakistan News

News about Pakistan Snooker team, get full coverage of Pakistan team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of Pakistan Snooker team.

سنوکر ، پاکستان کی خبریں

سابق عالمی چیمپئن محمد آصف نے سنوکر میں نئی تاریخ رقم کردی

پیر 6 جون 2022 12:07

سابق عالمی چیمپئن محمد آصف نے سنوکر میں نئی تاریخ رقم کردی

سابق عالمی سنوکر چیمپئن محمد آصف نے ’کیو سکول‘ ٹورنامنٹ کا سیمی فائنل جیت کر دو سال کے لیے ’ٹور کارڈ‘ حاصل کرکے سنوکر میں نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی کھلاڑی نے تھائی لینڈ ... مزید

سنوکر ورلڈ چیمپئن احسن رمضان نے کم عمری میں ملک کا نام روشن کیا، رانا ..

منگل 24 مئی 2022 16:54

سنوکر ورلڈ چیمپئن احسن رمضان نے کم عمری میں ملک کا نام روشن کیا، رانا مشہود احمد

سابق وزیر کھیل پنجاب رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ سنوکر ورلڈ چیمپئن احسن رمضان نے کم عمری میں ملک کا نام روشن کیا ہے، انہوں نے پنجاب یوتھ فیسٹیول میں سپورٹس کا آغاز کیا تھا،وزیراعلی پنجاب حمزہ ... مزید

ٹین ایج سنوکر چیمپئن احسن رمضان کا حکومت سے 15 لاکھ روپے کا مطالبہ

منگل 26 اپریل 2022 13:47

ٹین ایج سنوکر چیمپئن احسن رمضان کا حکومت سے 15 لاکھ روپے کا مطالبہ

سنوکر کے چیمپئن احسن رمضان نے حکومت کے عدم تعاون کے رویے پر کھل کر اعلان کیا کہ مالی مسائل ان کی توجہ سنوکر سے ہٹاتے ہیں۔ اس نے تھائی لینڈ کے ایک سنوکر سکول میں شمولیت کے لیے 15 لاکھ روپے کا مطالبہ ... مزید

کم عمر ترین پاکستانی سنوکر ورلڈ چیمپئن احسن رمضان بدترین حالات سے دوچار

پیر 25 اپریل 2022 12:53

کم عمر ترین پاکستانی سنوکر ورلڈ چیمپئن احسن رمضان بدترین حالات سے دوچار

پاکستان کے کم عمر ترین ورلڈ سنوکر چیمپئن احسن رمضان بدترین حالات سے دوچار ہوگئے ہیں۔ احسن رمضان جنہوں نے سنوکر کے کھیل میں پاکستان کا نام روشن کیا ہے، وہ سنوکر کلب کے ایک کمرے میں شب و روز گزارنے ... مزید

حکومتی لاپرواہی، کم عمر ترین ورلڈ چیمپئن کو سکالرشپ ملی نہ ہی رہائش ..

پیر 18 اپریل 2022 12:46

حکومتی لاپرواہی، کم عمر ترین ورلڈ چیمپئن کو سکالرشپ ملی نہ ہی رہائش میسر آئی

پاکستان کیلئے بڑا اعزاز حاصل کرنے والے کم عمر ترین ورلڈ چیمپئن کو ایک ماہ سے زائد کا عرصہ بیت گیا، کسی حکومتی عہدیدار نے حوصلہ افزائی نہ کی۔ احسن رمضان کو سکالرشپ ملی نہ ہی رہائش کیلئے کوئی جگہ فراہم ... مزید

ورلڈ اسنوکر چمپئن شپ جیتنے پر قومی کرکٹرز کے احسن رمضان کو مبارکباد

ہفتہ 12 مارچ 2022 12:16

ورلڈ اسنوکر چمپئن شپ جیتنے پر قومی کرکٹرز کے احسن رمضان کو مبارکباد

انٹرنیشنل بلیئرڈز اینڈ اسنوکر فیڈریشن ورلڈ اسنوکر چمپئن شپ جیتنے پر موجودہ اور سابق قومی کرکٹرز نے نوجوان کیویسٹ احسن رمضان کیلئے سوشل میڈیا پر مبارکباد کے پیغامات جاری کیے۔ ٹیسٹ کرکٹر حسن علی ... مزید

پاکستان چوتھی مرتبہ سنوکر کا عالمی چیمپئن بن گیا

جمعہ 11 مارچ 2022 21:33

پاکستان چوتھی مرتبہ سنوکر کا عالمی چیمپئن بن گیا

پاکستان چوتھی مرتبہ سنوکر کا عالمی چیمپئن بن گیا، فائنل میں 16 سالہ احسن رمضان نے ایران کے تجربہ کار کھلاڑی عامر سرکوش کو شکست دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے کم عمر کھلاڑی احسن رمضان نے پاکستان ... مزید

ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ، پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

جمعہ 11 مارچ 2022 16:34

ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ، پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گیا۔ ورلڈ سنوکرچیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں دونوں پاکستانی کھلاڑیوں کے درمیان مقابلہ ہوا۔ قطرکے دارالحکومت دوحا میں جاری ورلڈ سنوکر چیمپئن میں پاکستان ... مزید

ملتان کے11 سنوکرکلبوں کو رجسٹریشن سٹرٹیفکیٹ جاری

پیر 22 نومبر 2021 17:14

ملتان کے11 سنوکرکلبوں کو رجسٹریشن سٹرٹیفکیٹ جاری

پنجاب سپورٹس بورڈ کے تمام قانونی تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ملتان عدنان نعیم نے ڈسٹرک ملتان کے سنوکر کلبز کو رجسٹریشن سرٹیفکیٹ جاری کر دیئے۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ سپورٹس ... مزید

سعودی عرب ریاض  SPL نے دو سنوکر ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جس میں چالیس سے ..

پیر 18 اکتوبر 2021 16:21

سعودی عرب ریاض SPL نے دو سنوکر ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جس میں چالیس سے زائد پلیر نے شرکت کی

سعودی عرب ریاض  SPL نے دو سنوکر ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جس میں چالیس سے زائد پلیر نے شرکت کی پہلا ٹورنامنٹ پریم بلوانڈ گرین کا فائنل صالح ال عمودی اور عرفان مخل کے درمیان کھیلا گیا جو صالح ال عمودی ... مزید

مزید دیکھئے - Load More