B Kumar News & Updates

B Kumar is famous Cricket player from India, and plays for India Cricket team. Find latest B Kumar news, pictures, videos and records on this page. Get profile and details about the matches, scandals, gossip etc including full coverage of the player news.

بھونیشور کمار کی خبریں

وہ بھارتی کرکٹر جسکی اہلیہ نے ہی انکا فیس بک اکاﺅنٹ ہیک کرلیا

منگل 24 مارچ 2020 14:46

وہ بھارتی کرکٹر جسکی اہلیہ نے ہی انکا فیس بک اکاﺅنٹ ہیک کرلیا

بھارتی کرکٹر بھونیشور کمار کی اہلیہ نے فیس بک اکاﺅنٹ ہیک کرلیا، اس کا انکشاف انھوں نے ایک شو میں کیا۔29 سالہ فاسٹ بولر نے کہاکہ نوپور ڈگر نے مجھ سے میرا پاس ورڈ مانگا میں نے منع کردیا، اگلے روز انھوں ... مزید

پاکستان کےخلاف میچ کے دوران بھارت کا اہم ترین باﺅلر زخمی ہوگیا

اتوار 16 جون 2019 20:54

پاکستان کےخلاف میچ کے دوران بھارت کا اہم ترین باﺅلر زخمی ہوگیا

پاکستان اور بھارت کے میچ کے دوران انڈین ٹیم کے اٹیک باﺅلر بھونیشور کمار ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہو کر گراﺅنڈ سے باہر چلے گئے۔بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف اٹیک اوور کرانے والے بھونیشور کمار اپنا ... مزید

اراضی تنازع ، بھارتی فاسٹ باوٴلر بھوونیشور کمار کو قتل کی دھمکیاں

پیر 10 اگست 2015 14:48

اراضی تنازع ، بھارتی فاسٹ باوٴلر بھوونیشور کمار کو قتل کی دھمکیاں

بھارتی فاسٹ باوٴلر بھوونیشور کمار اور ان کے والد کو میرٹھ میں اراضی کے تنازع پر جان سے مارنے کی مبینہ دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ پیسر کے والد کرن پال سنگھ نے مقامی پولیس تھانے میں اس معاملے پر شکایت ... مزید

بھارتی کرکٹ ٹیم کا باؤلنگ اٹیک بھی لڑکھڑانے لگا ‘ ایشانت شرما اور بھونیشور ..

جمعرات 5 فروری 2015 17:42

بھارتی کرکٹ ٹیم کا باؤلنگ اٹیک بھی لڑکھڑانے لگا ‘ ایشانت شرما اور بھونیشور کمار کے ورلڈکپ سے باہر ہونے کا امکان

پاکستان کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کا باؤلنگ اٹیک بھی لڑکھڑانے لگا ‘ ایشانت شرما اور بھونیشور کمار کے ورلڈکپ سے باہر ہونے کا امکان ہے۔بھارتی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ دونوں فاسٹ باؤلر انجری ... مزید

ورلڈ کپ 2015ء کے ہائی وولٹیج ٹاکرے سے قبل پاکستان کے بعد بھارتی ٹیم بھی ..

جمعرات 5 فروری 2015 11:45

ورلڈ کپ 2015ء کے ہائی وولٹیج ٹاکرے سے قبل پاکستان کے بعد بھارتی ٹیم بھی فٹنس مسائل سے دوچار

ورلڈ کپ کے ہائی وولٹیج ٹاکرے سے قبل پاکستان کے بعد بھارت کی ٹیم بھی فٹنس مسائل سے دوچار ہوگئی ہے اور اسکے اہم کھلاڑی بھی زخمی ہو گئے ہیں ۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ورلڈ کپ کے اس انتہائی اہم ... مزید