IR Bell News & Updates

IR Bell is famous Cricket player from England , and plays for England Cricket team. Find latest IR Bell news, pictures, videos and records on this page. Get profile and details about the matches, scandals, gossip etc including full coverage of the player news.

این بیل کی خبریں

این بیل پاکستانی کپتان بابراعظم کی کور ڈرائیو کے مداح

جمعرات 20 مئی 2021 16:52

این بیل پاکستانی کپتان بابراعظم کی کور ڈرائیو کے مداح

انگلینڈ کے سابق بلے باز این بیل نے پاکستانی کپتان بابراعظم کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے پاس حیرت انگیز کور ڈرائیو ہے۔ 39 سالہ بیل نے معروف کرکٹ ویب سائٹ کی جانب سے کیا گئے اس سوال کا جواب دیا ... مزید

مایہ ناز انگلش کرکٹر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

منگل 8 ستمبر 2020 00:56

مایہ ناز انگلش کرکٹر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

مایہ ناز انگلش کرکٹر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا، انگلینڈ کی کئی تاریخی فتوحات کا حصہ رہنے والے بلے باز این بیل نے کرکٹ کے میدانوں سے ہمیشہ کیلئے دوری اختیار کر لی۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے مایہ ... مزید

سعید اجمل سے زیادہ مرلی دھرن کو کھیلنا آسان تھا: این بیل

بدھ 20 مئی 2020 15:21

سعید اجمل سے زیادہ مرلی دھرن کو کھیلنا آسان تھا: این بیل

انگلینڈ کے نامور مڈل آڈر بیٹسمین این بیل نے کہا ہے کہ سعید اجمل کے مقابلے لیجنڈری آف سپنر مرلی دھرن کو کھیلنا آسان تھا۔ ایک انٹرویو میں انگلش بیٹسمین نے پاکستان کے خلاف اپنی مشکل ترین سیریز کا ذکر ... مزید

پی ایس ایل 4،اسلام آباد یونائیٹڈ کو بڑا دھچکہ لگ گیا

اتوار 24 فروری 2019 14:44

پی ایس ایل 4،اسلام آباد یونائیٹڈ کو بڑا دھچکہ لگ گیا

اسلا م آباد یونائیٹڈ کے برطانوی بلے باز این بیل زخمی ہونے کے باعث پاکستان سپر لیگ سے باہر ہوگئے ہیں ۔این بیل نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ”پاﺅں ٹوٹنے کے باعث اسلام آباد ... مزید

سابق برطانوی بلے باز کیون پیٹرسن این بیل کو ڈراپ کئے جانے پر حیران

جمعہ 20 نومبر 2015 16:22

سابق برطانوی بلے باز کیون پیٹرسن این بیل کو ڈراپ کئے جانے پر حیران

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹسمین کیون پیٹرسن بھی این بیل کو سکواڈ سے باہر کئے جانے پر حیران ہوگئے ۔ انہوں نے کہاکہ انگلینڈ کی جانب سے سو ٹیسٹ سے زیادہ کھیلنے والے کھلاڑی کو جنوبی افریقہ کے خلاف ... مزید

مہیلا جے وردھنے انگلش ٹیم کے کنسلٹینٹ کوچ کی حیثیت سے ٹیم کے ریکارڈ ..

جمعرات 17 ستمبر 2015 12:11

مہیلا جے وردھنے انگلش ٹیم کے کنسلٹینٹ کوچ کی حیثیت سے ٹیم کے ریکارڈ کو بہتر بنانے میں مدد فراہم کر سکتے ہیں ،این بیل

انگلینڈ کے بیٹسمین ایئن بیل نے کہاہے کہ سری لنکا کے لیجنڈ کرکٹر مہیلا جے وردھنے انگلش ٹیم کے کنسلٹینٹ کوچ کی حیثیت سے ٹیم کے ریکارڈ کو بہتر بنانے میں مدد فراہم کر سکتے ہیں۔سری لنکا کے معروف بیسٹمین ... مزید

برطانوی بلے باز این بیل نے ون ڈے کرکٹ کو خیر آباد کہ دیا

جمعہ 28 اگست 2015 22:45

برطانوی بلے باز این بیل نے ون ڈے کرکٹ کو خیر آباد کہ دیا

; font-style: normal; font-variant: normal; font-weight: normal; letter-spacing: normal; line-height: normal; orphans: auto; text-align: start; text-indent: 0px; text-transform: none; white-space: normal; widows: 1; word-spacing: 0px; -webkit-text-stroke-width: 0px; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; direction: rtl;" name="str">برمنگھم ... مزید

آسٹریلیا کیخلاف چوتھے میچ میں بھی عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے اپنی ٹیم ..

بدھ 5 اگست 2015 12:04

آسٹریلیا کیخلاف چوتھے میچ میں بھی عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کرؤنگا، این بیل

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز آئن بیل نے کہا ہے کہ وہ مکمل طور پر فٹ اور بھر پور فارم میں ہیں اور آسٹریلیا کے خلاف چوتھے ٹیسٹ میچ میں بھی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کی فتح ... مزید

ابھی یا کبھی نہیں، این بیل کو اپنا ٹیسٹ کیریئر بچانے کے لالے پڑ گئے

منگل 28 جولائی 2015 15:30

ابھی یا کبھی نہیں، این بیل کو اپنا ٹیسٹ کیریئر بچانے کے لالے پڑ گئے

تجربہ کار برطانوی بلے باز این بیل کو اپنا ٹیسٹ کیریئر بچانے کے لالے پڑ گئے ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق انگلش سلیکٹرز نے 33سالہ بیل کو یہ واضح پیغام دے دیاہے کہ اگر وہ آسٹریلیا کے خلاف اپنے ہوم گراؤنڈ ... مزید

ٹیسٹ کرکٹ سفاکانہ ماحول میں کھیلا جانے والا بین الاقوامی کھیل:این بیل

منگل 28 جولائی 2015 13:12

ٹیسٹ کرکٹ سفاکانہ ماحول میں کھیلا جانے والا بین الاقوامی کھیل:این بیل

تجر بہ کار برطانوی بلے باز این بیل کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ ”ظالمانہ ماحول“ کی طرز کرکٹ ہے تاہم وہ آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں اپنی فارم کی بحالی کے حوالے سے پرامید ہیں۔ برطانوی میڈیا سے ... مزید

مزید دیکھئے - Load More