Mohammad Hasnain News & Updates

Mohammad Hasnain is famous Cricket player from Pakistan, and plays for Pakistan Cricket team. Find latest Mohammad Hasnain news, pictures, videos and records on this page. Get profile and details about the matches, scandals, gossip etc including full coverage of the player news.

محمد حسنین کی خبریں

محمد حسنین انجری سے صحت یابی کے بعد بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں شامل ہو ..

جمعرات 25 جنوری 2024 16:58

محمد حسنین انجری سے صحت یابی کے بعد بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں شامل ہو گئے

پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد حسنین انجری سے صحت یاب ہونے کے بعد کرکٹ میں واپسی کر رہے ہیں کیونکہ وہ جاری بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں شامل ہونے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دائیں ہاتھ کے پیسر نے چٹاگورم ... مزید

طویل عرصے سے قومی ٹیم سے باہر فاسٹ باولر کو ورلڈکپ کھلانے پر غور شروع

ہفتہ 16 ستمبر 2023 22:21

طویل عرصے سے قومی ٹیم سے باہر فاسٹ باولر کو ورلڈکپ کھلانے پر غور شروع

طویل عرصے سے قومی ٹیم سے باہر فاسٹ باولر کو ورلڈکپ کھلانے پر غور شروع، انجری کے باعث نسیم شاہ کی عالمی کپ میں شرکت مشکوک ہو جانے پر ان متبادل کیلئے 2 ناموں زیر غور، جلد حتمی فیصلہ ہونے کا امکان۔ تفصیلات ... مزید

شاہد آفریدی بھی حارث رئوف کو ٹیسٹ کرکٹ کھلانے کے مخالف نکلے

پیر 5 دسمبر 2022 17:31

شاہد آفریدی بھی حارث رئوف کو ٹیسٹ کرکٹ کھلانے کے مخالف نکلے

سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ وہ حارث رؤف کو ٹیسٹ کرکٹ کھلانے کے حق میں نہیں ہیں، کیونکہ حارث کو ہم ون ڈے اور ٹی ٹونٹی کے لیے جتنا بچا کر رکھیں گے اتنا ٹیم کو فائدہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پنڈی ... مزید

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، محمد حسنین اور خوشدل شاہ نے بغیر کھیلے سوا کروڑ روپے ..

جمعرات 17 نومبر 2022 11:13

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، محمد حسنین اور خوشدل شاہ نے بغیر کھیلے سوا کروڑ روپے کما لیے

ٹی 20 ورلڈ کپ میں محمد حسنین اور خوشدل شاہ بغیر میچ کھیلے کروڑپتی بن گئے جب کہ ٹورنامنٹ کے دوران کھلاڑیوں کو 114امریکی ڈالر کا یومیہ الائونس دیا گیا۔ ورلڈکپ فائنل میں پاکستان کو انگلینڈ کیخلاف 5 وکٹ ... مزید

نئی ٹی ٹونٹی رینکنگ، بابر اعظم کی تیسری پوزیشن پر تنزلی

بدھ 14 ستمبر 2022 13:29

نئی ٹی ٹونٹی رینکنگ، بابر اعظم کی تیسری پوزیشن پر تنزلی

ایشیاء کپ کے فائنل میں پاکستان کے خلاف یادگار فتح کے ہیرو سری لنکا کے بھانوکا راجا پاکسے اور وینندو ہاسرنگا نے آئی سی سی کی نئی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں ترقی پائی ہے۔ راجا پاکسے کے چھ چوکوں اور تین چھکوں ... مزید

نسیم شاہ کا 2 چھکوں والا بیٹ نیلام کرنے ، آدھے پیسے سیلاب زدگان کو دینے ..

جمعہ 9 ستمبر 2022 12:30

نسیم شاہ کا 2 چھکوں والا بیٹ نیلام کرنے ، آدھے پیسے سیلاب زدگان کو دینے کا اعلان

قومی کرکٹ ٹیم کو گزشتہ روز افغانستان کے خلاف ہارا ہوا میچ 2 چھکے لگا کر جتوانے والے نسیم شاہ نے بیٹ نیلام کرنے اور آدھی آمدنی سیلاب زدگان کو دینے کا اعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے محمد ... مزید

بھارت کیخلاف میچ میں حسنین کو کھلائے جانے کا امکان

اتوار 4 ستمبر 2022 15:46

بھارت کیخلاف میچ میں حسنین کو کھلائے جانے کا امکان

ایشیا کپ 2022ء کے سپر فور مرحلے میں آج پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں دبئی کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی۔ فوٹو فائل ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت کے خلاف میچ میں انجرڈ شاہنواز دھانی کی ... مزید

ایشیا کپ 2022ء: شاہین آفریدی کی جگہ محمد حسنین پاکستانی ٹیم میں شامل

پیر 22 اگست 2022 12:42

ایشیا کپ 2022ء: شاہین آفریدی کی جگہ محمد حسنین پاکستانی ٹیم میں شامل

محمد حسنین نے زخمی شاہین شاہ آفریدی کی جگہ ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ 2022 کے لیے پاکستانی سکواڈ میں شامل کر لیا ہے۔ حسنین جو دی ہنڈریڈ 2022ء میں اوول انوینسیبلز کی نمائندگی کر رہے ہیں، دبئی میں ٹیم کو جوائن ... مزید

حسنین کے باولنگ ایکشن پر اعتراض، شعیب اختر نے بھی مارکس سٹوئنس کو آڑے ..

بدھ 17 اگست 2022 11:55

حسنین کے باولنگ ایکشن پر اعتراض، شعیب اختر نے بھی مارکس سٹوئنس کو آڑے ہاتھوں لے لیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے بھی آسٹریلوی کھلاڑی مارکس سٹوئنس کو غیر قانونی بولنگ ایکشن کے اشارے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں شعیب اختر ... مزید

محمد حسنین پر ’بال تھرو‘ کرنیکا الزام لگانیوالے مارکس سٹوئنس سزا ..

منگل 16 اگست 2022 15:09

محمد حسنین پر ’بال تھرو‘ کرنیکا الزام لگانیوالے مارکس سٹوئنس سزا سے بچ نکلے

دی ہنڈریڈ میں ایک میچ کے دوران محمد حسنین کے باؤلنگ ایکشن پر سوال اٹھانے کے بعد سے آسٹریلوی کرکٹر مارکس سٹوئنس شدید تنقید کی زد میں ہیں تاہم اس پر انگلش کرکٹ بورڈ کے تادیبی ضابطہ کی خلاف ورزی کا باقاعدہ ... مزید

مزید دیکھئے - Load More