R Ashwin News & Updates

R Ashwin is famous Cricket player from India, and plays for India Cricket team. Find latest R Ashwin news, pictures, videos and records on this page. Get profile and details about the matches, scandals, gossip etc including full coverage of the player news.

روی چندرن ایشون کی خبریں

کبھی کبھی سوچتا ہوں کیا آئی پی ایل کرکٹ بھی ہے؟، روی ایشون کی اشتہاری ..

جمعہ 29 مارچ 2024 13:02

کبھی کبھی سوچتا ہوں کیا آئی پی ایل کرکٹ بھی ہے؟، روی ایشون کی اشتہاری شوٹ کرنے والے کھلاڑیوں پر تنقید

ہندوستان کے سابق آف سپنر روی چندرن ایشون نے بیان دیا کہ آئی پی ایل اتنا بڑا ہوگیا ہے کہ بعض اوقات کرکٹ خود بھی پیچھے ہٹ جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بعض اوقات کھلاڑیوں کو ٹریننگ اور اشتہاری شوٹ کے درمیان ... مزید

جاوید میانداد کو بائولنگ کرنی پڑتی تو وہ میرے خلاف کامیاب رہتے، روی ..

منگل 9 جنوری 2024 12:02

جاوید میانداد کو بائولنگ کرنی پڑتی تو وہ میرے خلاف کامیاب رہتے، روی چندرن ایشون کا عتراف

ہندوستان کے سٹار آف سپنر روی چندرن ایشون نے حال ہی میں اپنے خیالات کا اظہار کیا کہ اگر 90 کی دہائی کے پاکستان اور ہندوستان کے منتخب عظیم کھلاڑیوں کو جدید دور کے ستاروں کا سامنا کرنا پڑے تو کھلاڑیوں ... مزید

وہ واقعی اچھے شاٹس تھے یار، روی چندرن ایشون کی ایشیاء کپ میں شاہد آفریدی ..

پیر 2 اکتوبر 2023 12:41

وہ واقعی اچھے شاٹس تھے یار، روی چندرن ایشون کی ایشیاء کپ میں شاہد آفریدی کے شاندار چھکوں کی تعریف

ہندوستانی آف اسپنر روی چندرن ایشون نے ایشیاء کپ 2014ء کے دوران شاہد آفریدی کے چھکوں کے بارے میں چھیڑنے والے ایک مداح کو قابل تعریف جواب دیا۔ بنگلہ دیش کے شیر بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم میں ہندوستان اور پاکستان ... مزید

ایشیاء کپ 2023ء، روی چندرن ایشون نے پاکستان کو فیورٹ قرار دیدیا

بدھ 30 اگست 2023 12:56

ایشیاء کپ 2023ء، روی چندرن ایشون نے پاکستان کو فیورٹ قرار دیدیا

ہندوستانی ٹیسٹ کرکٹر روی چندرن ایشون نے ایشیاء کپ 2023ء کے لیے ہندوستان کے ساتھ ساتھ پاکستان کو فیورٹ ٹیم قرار دیا ہے۔ سری لنکا کے T20 فارمیٹ میں پچھلی بار چیمپئن ہونے کے باوجود، سب سے آگے کے طور پر ... مزید

روی چندرن ایشون پاکستان کے بولنگ اٹیک کی تعریف کیے بنا نہ رہ سکے

ہفتہ 1 جولائی 2023 11:46

روی چندرن ایشون پاکستان کے بولنگ اٹیک کی تعریف کیے بنا نہ رہ سکے

ورلڈ کپ 2023ء میں انتہائی متوقع ہندوستان اور پاکستان کا میچ 15 اکتوبر کو احمد آباد کے نریندر مودی سٹیڈیم میں ہونا ہے۔ بھارتی آف سپنر روی چندرن ایشون کا ماننا ہے کہ ورلڈ کپ میں ہندوستان اور پاکستان کے ... مزید

’بھارتی ٹیم پاکستان نہیں جائے گی لیکن پاکستان ورلڈ کپ کھیلنے ہندوستان ..

منگل 7 فروری 2023 12:08

’بھارتی ٹیم پاکستان نہیں جائے گی لیکن پاکستان ورلڈ کپ کھیلنے ہندوستان آئے گا‘ ،روی ایشون کا بڑا دعویٰ

بھارتی آف سپنر روی چندرن ایشون نے پاکستان میں شیڈول ایشیاء کپ 2023ء کے حوالے سے تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی ٹیم پاکستان کا دورہ نہیں کرے گی البتہ پاکستان ورلڈکپ کیلئے ہندوستان آئے گا۔ 36 سالہ ... مزید

پاکستان اگر چاہتا ہے کہ بھارت ایشیا کپ میں شرکت کرے تو وہ وینیو تبدیل ..

منگل 7 فروری 2023 11:51

پاکستان اگر چاہتا ہے کہ بھارت ایشیا کپ میں شرکت کرے تو وہ وینیو تبدیل کرلے: روی چندرن ایشون

تجربہ کار ہندوستانی آف سپنر روی چندرن ایشون نے آئندہ ایشیاء کپ 2023ء کی غیر یقینی قسمت پر اپنی رائے کا اظہار کیا ہے، جو پاکستان میں ہونے جا رہا ہے۔ اپنے یوٹیوب چینل پر بات کرتے ہوئے روی چندرن ایشون ... مزید

محمد نواز کی بال پیڈ پرلگتی تو ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیتا: روی چندن ایشون

ہفتہ 29 اکتوبر 2022 16:11

محمد نواز کی بال پیڈ پرلگتی تو ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیتا: روی چندن ایشون

بھارتی ٹیسٹ کرکٹر روی چندن ایشون نے کہا ہے کہ پاک بھارت میچ میں محمد نواز کی بال اگر پیڈ پرلگتی تو وہ ریٹائر ہوجاتے۔ کرکٹ ویب سائٹ کو انٹرویو میں ایشون کا کہنا تھا کہ اگر محمد نواز کی گیند وائیڈ ہونے ... مزید

پاک بھارت ٹاکرا، شائقین نے ایشون پر 'دھوکہ دہی' کا الزام لگادیا

اتوار 23 اکتوبر 2022 15:10

پاک بھارت ٹاکرا، شائقین نے ایشون پر 'دھوکہ دہی' کا الزام لگادیا

شائقین ہندوستان کے روی چندرن ایشون سے خوش نہیں تھے جنہوں نے محمد شامی کے اوور میں شان مسعود کا متنازغ کیچ لیا۔ ایشون نے فائن لیگ ریجن کو کور کرتے ہوئے کیچ لینے کے لیے آگے ڈائیو کی جو تھرڈ امپائر کے ... مزید

شاہین آفریدی آئی پی ایل نیلامی کا حصہ ہوتے تو انکی بولی 14،15 کروڑ لگتی، ..

جمعرات 1 ستمبر 2022 14:49

شاہین آفریدی آئی پی ایل نیلامی کا حصہ ہوتے تو انکی بولی 14،15 کروڑ لگتی، روی چندرن ایشون کا دعویٰ

بھارت کے سپنر روی چندرن ایشون نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اگر انڈین پریمیئر لیگ کی نیلامی کا حصہ ہوتے تو ان کی قیمت 14 سے 15 کروڑ روپے ہوتی۔ اپنے یوٹیوب چینل پر بات کرتے ہوئے ... مزید

مزید دیکھئے - Load More