Salman Butt News & Updates

Salman Butt is famous Cricket player from Pakistan, and plays for Pakistan Cricket team. Find latest Salman Butt news, pictures, videos and records on this page. Get profile and details about the matches, scandals, gossip etc including full coverage of the player news.

سلمان بٹ کی خبریں

سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا

بدھ 8 مئی 2024 17:03

سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا

سابق کپتان سلمان بٹ نے پاکستان سپر لیگ میں کوچنگ گیگ قبول کرنے کے بارے میں کھل کر بات کی۔ اپنے آفیشل یوٹیوب چینل پر بات کرتے ہوئے سلمان بٹ نے کہا کہ پی ایس ایل کو ایک سال باقی ہونے کی وجہ سے کوچنگ ... مزید

محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: ..

جمعہ 3 مئی 2024 14:25

محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ

سابق کپتان سلمان بٹ نے دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے سکواڈ میں سلیکٹ نہ ہونے پر وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث کو اپنے اوپر نظرثانی کا مشورہ دیدیا۔ اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان و کمنٹیٹر ... مزید

سلمان بٹ نے بھی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اپنے 15 رکنی سکواڈ کا انکشاف کردیا

منگل 30 اپریل 2024 12:48

سلمان بٹ نے بھی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اپنے 15 رکنی سکواڈ کا انکشاف کردیا

سابق ٹیسٹ کرکٹرز وقار یونس اور بازید خان کے بعد سلمان بٹ نے بھی پاکستان کے آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کیلئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا انکشاف کردیا۔ اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان و کمنٹیٹر ... مزید

ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان ..

منگل 23 اپریل 2024 16:45

ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان بٹ کا طنز

2010ء کے سپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ ٹیسٹ کرکٹر و سابق کپتان سلمان بٹ نے بھی نیوزی لینڈ کی سی ٹیم کیخلاف قومی ٹیم کی شکست پر لب کشائی کردی۔ ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے 39 سالہ سابق ٹیسٹ کرکٹر و ... مزید

سلمان بٹ کو افغان کرکٹ بورڈ نے بڑی آفر کردی

پیر 4 دسمبر 2023 14:56

سلمان بٹ کو افغان کرکٹ بورڈ نے بڑی آفر کردی

قومی ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ کو افغان کرکٹ بورڈ نے ایک بڑی آفر کردی۔ نجی ٹی وی ’اے آر وائی نیوز‘ کے مطابق افغان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ کے سابق کپتان سلمان بٹ سے رابطہ کرکے انہیں اپنے بورڈ ... مزید

سلمان بٹ کو سلیکشن کنسلٹنٹ کے عہدے سے ہٹانے میں حفیظ نے کلیدی کردار ..

اتوار 3 دسمبر 2023 13:55

سلمان بٹ کو سلیکشن کنسلٹنٹ کے عہدے سے ہٹانے میں حفیظ نے کلیدی کردار ادا کیا

محمد حفیظ نے اس فیصلے کی شدید مخالفت کرتے ہوئے سلمان بٹ کو سلیکشن کنسلٹنٹ کے عہدے سے ہٹانے میں اہم کردار ادا کیا۔ ابتدائی طور پر پی سی بی نے سابق کرکٹرز کامران اکمل، راؤ افتخار انجم اور سلمان بٹ کی ... مزید

پی سی بی نے ایک روز بعد ہی سلمان بٹ کو کنسلٹنٹ کے عہدے سے ہٹادیا

ہفتہ 2 دسمبر 2023 23:25

پی سی بی نے ایک روز بعد ہی سلمان بٹ کو کنسلٹنٹ کے عہدے سے ہٹادیا

پی سی بی نے وزیراعظم کی ہدایت پر ایک روز بعد ہی سلمان بٹ کو کنسلٹنٹ کے عہدے سے ہٹادیا۔ وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پی سی بی کو ہدایت کی ہے کہ سلیکشن کمیٹی میں اچھی شہرت والوں کو شامل کیا جائے۔ لاہور ... مزید

سلمان بٹ، کامران اکمل اور راؤ افتخار چیف سلیکٹر وہاب ریاض کے کنسلٹنٹ ..

جمعہ 1 دسمبر 2023 13:51

سلمان بٹ، کامران اکمل اور راؤ افتخار چیف سلیکٹر وہاب ریاض کے کنسلٹنٹ مقرر

پی سی بی نے سابق پاکستانی کرکٹرز کامران اکمل، راؤ افتخار انجم اور سلمان بٹ کو چیف سلیکٹر وہاب ریاض کے مشیر کے طور پر تعینات کرنے کی تصدیق کر دی ہے۔ تینوں نے فوری اثر کے ساتھ سلیکشن پینل میں اپنی ذمہ ... مزید

بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانے کے بیان پر سلمان بٹ نے شعیب ملک کو تنقید ..

جمعرات 27 اپریل 2023 12:32

بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانے کے بیان پر سلمان بٹ نے شعیب ملک کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

 سابق ٹیسٹ کرکٹر سلمان بٹ نے بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانے کا بیان دینے پر شعیب ملک کو تنقید کا نشانہ بنا دیا ۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ شعیب ملک سینئر اور سمجھدار کھلاڑی ہیں، ان سے متعلق توقع ... مزید

بابر اعظم کی سنچری کے بعد سلمان بٹ نے نجم سیٹھی کو آڑے ہاتھوں لے لیا

پیر 17 اپریل 2023 12:42

بابر اعظم کی سنچری کے بعد سلمان بٹ نے نجم سیٹھی کو آڑے ہاتھوں لے لیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اوپننگ بیٹر سلمان بٹ نے کپتان بابر اعظم اور ٹیم سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔ سلمان بٹ نے کہا ہے کہ بابر اعظم کی کپتانی اسٹیٹس کو نہیں، ایسا کہنا سیاسی جملہ ہے، بابر ... مزید

مزید دیکھئے - Load More