Sir Viv Richards News & Updates

Sir Viv Richards is famous Cricket player from West Indies, and plays for West Indies Cricket team. Find latest Sir Viv Richards news, pictures, videos and records on this page. Get profile and details about the matches, scandals, gossip etc including full coverage of the player news.

سر ویوین رچرڈز کی خبریں

پی ایس ایل نے نوجوان کرکٹرز کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کیا: سر ویون ..

جمعہ 8 مارچ 2024 11:18

پی ایس ایل نے نوجوان کرکٹرز کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کیا: سر ویون رچرڈز

اپنے وقت کے سب سے بڑے بلے بازوں میں سے ایک سر ویون رچرڈز نے پاکستان سپر لیگ کے لیے اپنی تعریف کا اظہار کیا جس نے نوجوان پاکستانی کرکٹرز کی نشوونما میں بہت بڑا کردار ادا کیا ہے اور یہ کہ گزشتہ برسوں ... مزید

رمیز راجہ کو سر ویوین رچرڈز کے بارے میں نسل پرستانہ مذاق پر ہنسنا مہنگا ..

جمعرات 16 نومبر 2023 14:53

رمیز راجہ کو سر ویوین رچرڈز کے بارے میں نسل پرستانہ مذاق پر ہنسنا مہنگا پڑ گیا

اداکارہ اور معروف ڈیزائنر مسابا گپتا نے پاکستان کے سابق کرکٹر رمیز راجہ کی اپنی والدہ نینا گپتا اور والد سر ویوین رچرڈز کو نشانہ بناتے ہوئے نسل پرستانہ مذاق میں مزاح تلاش کرنے پر مذمت کی ہے۔ مصابہ ... مزید

سر ویون رچرڈز نے شاہین شاہ آفریدی سے متعلق ورلڈکپ کے لیے پیشگوئی کردی

منگل 29 اگست 2023 13:00

سر ویون رچرڈز نے شاہین شاہ آفریدی سے متعلق ورلڈکپ کے لیے پیشگوئی کردی

لیجنڈری ویسٹ انڈین بلے باز سر ویوین رچرڈز نے بھارت میں ہونے والے آئندہ ون ڈے ورلڈ کپ 2023ء میں سب سے زیادہ تباہ کن اور وکٹ لینے والے بولر کی پیشن گوئی کی ہے۔ ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز ... مزید

بابر اعظم بھی محمد علی کی طرح مخالف ٹیم کو ’درد‘ پہنچاتے ہیں: سر ویوین ..

جمعہ 18 فروری 2022 14:53

بابر اعظم بھی محمد علی کی طرح مخالف ٹیم کو ’درد‘ پہنچاتے ہیں: سر ویوین رچرڈز

سابق ویسٹ انڈیز لیجنڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے موجودہ مینٹور سر ویوین رچرڈز نے پاکستان کے آل فارمیٹ کے کپتان بابر اعظم کا امریکی پروفیشنل باکسر، محمد علی کے ساتھ موازنہ کرتے ہوئے کہا کہ انہیں کھیلتے ... مزید

76 اننگز میں زیادہ ون ڈے رنز، بابراعظم نے ویرات کوہلی، سر ویوین رچرڈز ..

ہفتہ 3 اپریل 2021 12:06

76 اننگز میں زیادہ ون ڈے رنز، بابراعظم نے ویرات کوہلی، سر ویوین رچرڈز کو پیچھے چھوڑ دیا

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے 76 اننگز میں زیادہ ون ڈے رنز سکور کرنے والے بلے بازوں کی فہرست میں دوسری پوزیشن اپنے نام کرلی ۔ جنوبی افریقہ کیخلاف پہلے ون ڈے میں 274 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے ... مزید

سر ویوین رچرڈز پہلی مرتبہ پی ایس ایل کا حصہ نہیں ہونگے

جمعہ 19 فروری 2021 16:56

سر ویوین رچرڈز پہلی مرتبہ پی ایس ایل کا حصہ نہیں ہونگے

کوویڈ 19 کے سبب سر ویوین رچرڈز اس سیزن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ نہیں بنیں گے۔ 68 سالہ سر ویوین رچرڈز پاکستان سپر لیگ کے آغاز کے بعد سے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینٹور کی حیثیت سے خدمات سرانجام دے رہے ہیں ... مزید

سرویوین رچرڈ دنیائے کرکٹ کیلئے بہترین تحفہ ہیں : وسیم اکرم

پیر 23 نومبر 2020 17:38

سرویوین رچرڈ دنیائے کرکٹ کیلئے بہترین تحفہ ہیں : وسیم اکرم

قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ عظیم ویسٹ انڈین بلے باز سرویوین رچرڈ عالمی کرکٹ کے لیے بہترین تحفہ ہیں ۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر ویسٹ انڈین لیجنڈ کی تعریف کرتے ہوئے وسیم اکرم ... مزید

سر ویوین رچرڈزکوئٹہ کی طرح لنکن پریمیئر لیگ کی "پاکستانی ٹیم" گال گلیڈی ..

جمعہ 4 ستمبر 2020 13:22

سر ویوین رچرڈزکوئٹہ کی طرح لنکن پریمیئر لیگ کی "پاکستانی ٹیم" گال گلیڈی ایٹرز کے بھی مینٹور ہوںگے

اپنے دور کے عظیم بیٹسمین سر ویوین رچرڈز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی طرح گال گلیڈی ایٹرزکے بھی مینٹور ہوں گے۔ گال گلیڈی ایٹرز ٹیم اونر ندیم عمر کے مطابق اگر سری لنکن پریمئیر لیگ کے لیے سابق ویسٹ انڈین کپتان ... مزید

وزیر اعظم عمران خان کے سب سے بڑے حریف کھلاڑی ان سے ملنے پہنچ گئے

جمعرات 27 فروری 2020 13:03

وزیر اعظم عمران خان کے سب سے بڑے حریف کھلاڑی ان سے ملنے پہنچ گئے

آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان گریگ چیپل ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینٹور اور سابق ویسٹ انڈین کپتان سر ویوین رچرڈز اور سابق آسٹریلوی بیٹسمین شین واٹسن نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی، اس موقع ... مزید