Usama Mir News & Updates

Usama Mir is famous Cricket player from Pakistan, and plays for Pakistan Cricket team. Find latest Usama Mir news, pictures, videos and records on this page. Get profile and details about the matches, scandals, gossip etc including full coverage of the player news.

اسامہ میر کی خبریں

اسامہ میر نے پی ایس ایل میں نئی تاریخ رقم کردی

بدھ 13 مارچ 2024 11:30

اسامہ میر نے پی ایس ایل میں نئی تاریخ رقم کردی

ملتان سلطانز کے لیگ سپنر اسامہ میر نے پاکستان سپر لیگ میں نئی تاریخ رقم کردی۔ اسامہ میر پی ایس ایل کے ایک ایڈیشن میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے اسپنر بن گئے۔ انہوں نے رواں ایڈیشن میں اب تک 21 وکٹیں ... مزید

میری والدہ مجھے گراؤنڈ میں سجدہ کرتے ہوئے دیکھنا چاہتی تھیں، اسامہ ..

بدھ 28 فروری 2024 15:56

میری والدہ مجھے گراؤنڈ میں سجدہ کرتے ہوئے دیکھنا چاہتی تھیں، اسامہ میر

پاکستان سپر لیگ 9 کی فرنچائز ملتان سلطانز کے اسپنر اسامہ میر نے کہاہے کہ میری والدہ مجھے گراؤنڈ میں سجدہ کرتے ہوئے دیکھنا چاہتی تھیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ملتان سلطانز کی جانب سے کھیلتے ہوئے ... مزید

پی ایس ایل میں بہترین بائولنگ فگرز، اسامہ میر نے شاہد آفریدی کو پیچھے ..

بدھ 28 فروری 2024 12:09

پی ایس ایل میں بہترین بائولنگ فگرز، اسامہ میر نے شاہد آفریدی کو پیچھے چھوڑ دیا

پاکستان سپر لیگ 9 کے 14ویں میچ میں ملتان سلطانز کے لیگ سپنر اسامہ میر نے لاہور قلندرز کیخلاف شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاہد آفریدی کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ملتان سلطانز نے گزشتہ روز کھیلے گئے میچ ... مزید

اسامہ میر پی ایس ایل کی 9 سالہ تاریخ میں ایک اننگ میں سب سے زیادہ وکٹیں ..

بدھ 28 فروری 2024 00:31

اسامہ میر پی ایس ایل کی 9 سالہ تاریخ میں ایک اننگ میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے اسپن باولر بن گئے

اسامہ میر پی ایس ایل کی 9 سالہ تاریخ میں ایک اننگ میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے اسپن باولر بن گئے، لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے ٹاکرے میں پاکستان سپر لیگ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کوئی اسپنر ... مزید

ورلڈکپ میں وارنر کا کیچ چھوڑنے پر لوگوں نے پرائیویٹ میسیج کرکے گالیاں ..

بدھ 31 جنوری 2024 11:24

ورلڈکپ میں وارنر کا کیچ چھوڑنے پر لوگوں نے پرائیویٹ میسیج کرکے گالیاں دیں : اسامہ میر

پاکستانی لیگ سپنر اسامہ میر کو بھارت میں 2023ء کے ورلڈ کپ اور نیوزی لینڈ کے خلاف حال ہی میں ختم ہونے والی پانچ میچوں کی T20I سیریز میں حالیہ ناکامیوں کے بعد مایوس مداحوں کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا ... مزید

اسامہ میر کو وورسسٹر شائر نے ایک اور سیزن کے لیے سائن کرلیا

جمعرات 14 دسمبر 2023 14:46

اسامہ میر کو وورسسٹر شائر نے ایک اور سیزن کے لیے سائن کرلیا

انگلش کاؤنٹی کرکٹ کلب ورسیسٹر شائر نے انگلینڈ کے پریمیئر ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ وائٹلٹی بلاسٹ کے 2024ء سیزن کے لیے پاکستانی لیگ اسپنر اسامہ میر سے معاہدہ کیا ہے۔ [short][show_embed_instagram 1037][/short] اسامہ میر ... مزید

نیوزی لینڈ کیخلاف میچ کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ 11 سامنے آ گئی

جمعہ 3 نومبر 2023 21:54

نیوزی لینڈ کیخلاف میچ کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ 11 سامنے آ گئی

آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء کے 35ویں میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف ایم چناسوامی اسٹیڈیم بنگلورو انڈیا میں ہفتہ کو پاکستان میں ایک بڑی تبدیلی کا امکان ہے۔ سازگار پیس کنڈیشنز کو دیکھتے ہوئے بابر اعظم کی قیادت ... مزید

اعدادوشمار کے لحاظ سے پاکستانی سپنرز ورلڈ کپ 2023ء میں بدترین قرار

بدھ 1 نومبر 2023 16:50

اعدادوشمار کے لحاظ سے پاکستانی سپنرز ورلڈ کپ 2023ء میں بدترین قرار

پاکستان کی ورلڈ کپ 2023ء مہم اب تک مایوس کن رہی ہے کیونکہ وہ لگاتار چار میچ ہارے جو کہ ورلڈ کپ میں پہلی بار ہوا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی گزشتہ کئی سالوں سے سب سے بڑی طاقت اس کی باؤلنگ رہی ہے۔ ان کے پاس ... مزید

آئی سی سی نے پاکستان اور جنوبی افریقہ کے میچ میں ڈی آر ایس سسٹم کی غلطی ..

ہفتہ 28 اکتوبر 2023 10:37

آئی سی سی نے پاکستان اور جنوبی افریقہ کے میچ میں ڈی آر ایس سسٹم کی غلطی تسلیم کرلی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بھارت میں جاری ورلڈکپ کے دوران پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان کھیلے گئے اہم مقابلے کے دوران ڈی آر ایس سسٹم کی غلطی تسلیم کر لی۔ گزشتہ روز چنائی میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی ... مزید

ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کے خلاف میچ میں پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون ..

جمعرات 19 اکتوبر 2023 21:09

ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کے خلاف میچ میں پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی

پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں آسٹریلیا کے خلاف اپنے اہم میچ کے لیے تیاری کر رہی ہے، جو جمعہ کو بنگلورو کے چناسوامی اسٹیڈیم میں ہونے والا ہے۔ پاکستان کو اپنے آخری میچ میں بھارت کے ... مزید

مزید دیکھئے - Load More