Zaman Khan News & Updates

Zaman Khan is famous Cricket player from Pakistan, and plays for Pakistan Cricket team. Find latest Zaman Khan news, pictures, videos and records on this page. Get profile and details about the matches, scandals, gossip etc including full coverage of the player news.

زمان خان کی خبریں

زمان خان نے پی ایس ایل 9 کے لیے اپنا ہدف بتا دیا

پیر 12 فروری 2024 12:34

زمان خان نے پی ایس ایل 9 کے لیے اپنا ہدف بتا دیا

لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر زمان خان نے 17 فروری سے شروع ہونے والی پاکستان سپر لیگ کے آئندہ نویں ایڈیشن کے لیے اپنے ہدف کا انکشاف کیا ہے۔ ایک مقامی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے فاسٹ بولر زمان خان نے ... مزید

نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ ..

ہفتہ 13 جنوری 2024 21:30

نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ 11 سامنے آ گئی

نیوزی لینڈ کے خلاف 5 میچوں کی T20I سیریز میں پاکستانی ٹیم کا آغاز بہترین نہیں تھا۔ انہیں اپنے ابتدائی کھیل میں 46 رنز کے مارجن سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اب سب کی نظریں دوسرے میچ پر ہیں جو کل ہیملٹن میں ... مزید

پریکٹس سیشن منسوخ، بنگلور سے کئی پاکستانی کرکٹرز سے متعلق تشویش ناک ..

منگل 17 اکتوبر 2023 19:23

پریکٹس سیشن منسوخ، بنگلور سے کئی پاکستانی کرکٹرز سے متعلق تشویش ناک خبر

پریکٹس سیشن منسوخ، بنگلور سے کئی پاکستانی کرکٹرز سے متعلق تشویش ناک خبر، بھارت میں پھیلنے والے سینے کے انفیکشن سے پاکستانی کھلاڑیوں کے بھی متاثر ہونے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کیخلاف ... مزید

قومی ٹیم ایشین وکٹوں پر ورلڈکپ نہیں جیتے گی تو کہاں جیتے گی؟ : شاہد آفریدی

منگل 3 اکتوبر 2023 15:47

قومی ٹیم ایشین وکٹوں پر ورلڈکپ نہیں جیتے گی تو کہاں جیتے گی؟ : شاہد آفریدی

سابق پاکستانی آل راؤنڈر اور کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ مین ان گرین کے پاس آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء کا متوازن اسکواڈ ہے لیکن یہ بہتر ہوتا اگر بابر اعظم کے پاس تیز گیند باز زمان خان کی خدمات ہوتیں۔ 2011ء ... مزید

طویل عرصے سے قومی ٹیم سے باہر فاسٹ باولر کو ورلڈکپ کھلانے پر غور شروع

ہفتہ 16 ستمبر 2023 22:21

طویل عرصے سے قومی ٹیم سے باہر فاسٹ باولر کو ورلڈکپ کھلانے پر غور شروع

طویل عرصے سے قومی ٹیم سے باہر فاسٹ باولر کو ورلڈکپ کھلانے پر غور شروع، انجری کے باعث نسیم شاہ کی عالمی کپ میں شرکت مشکوک ہو جانے پر ان متبادل کیلئے 2 ناموں زیر غور، جلد حتمی فیصلہ ہونے کا امکان۔ تفصیلات ... مزید

میرے والد لکڑی کا کام کرتے تھے

ہفتہ 16 ستمبر 2023 20:35

میرے والد لکڑی کا کام کرتے تھے

ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں سری لنکا کے خلاف میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کی جانب سے ڈیبیو دینے والے کرکٹر زمان خان نے اپنی مشکلات سے بھری داستان سنا تے ہوئے کہاہے کہ میرے والد لکڑی کا کام کرتے تھے ،بھٹے پر ... مزید

زمان خان پاکستان کو میچ میں واپس لایا، شعیب اختر کی پاکستانی پیسر کی ..

جمعہ 15 ستمبر 2023 15:02

زمان خان پاکستان کو میچ میں واپس لایا، شعیب اختر کی پاکستانی پیسر کی تعریف

پاکستان کے سابق تیز گیند باز شعیب اختر نے جمعرات کو کولمبو میں سپر فور مرحلے میں سری لنکا کے ہاتھوں شکست کے بعد 2023 کے ایشیا کپ سے پاکستان کے باہر ہونے کے بعد اپنے جذبات کا اظہار کیا۔ تاہم، شعیب اختر ... مزید

ٹویٹر صارفین نے ’آہنی اعصاب‘ کے مالک زمان خان کی تعریفوں کے پل باندھ ..

جمعہ 15 ستمبر 2023 13:07

ٹویٹر صارفین نے ’آہنی اعصاب‘ کے مالک زمان خان کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے

پاکستان سپر 4 مرحلے کے آخری معرکے میں سری لنکا کے خلاف دو وکٹوں سے شکست کھانے کے بعد ایشیا کپ 2023 کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے میں ناکام رہا، تاہم، ایک بہادر زمان خان نے دیگر کئی طریقوں سے مداحوں ... مزید

سری لنکا کیخلاف میچ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان

بدھ 13 ستمبر 2023 20:00

سری لنکا کیخلاف میچ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان

سری لنکا کیخلاف میچ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان، سیمی فائنل کی حیثیت اختیار کر جانے والے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں۔ [short][show_embed_live_video 13072][/short]تفصیلات کے مطابق بھارت کے خلاف عبرتناک ... مزید

زخمی فاسٹ باولر نسیم شاہ ایشیاء کپ سے باہر

بدھ 13 ستمبر 2023 16:51

زخمی فاسٹ باولر نسیم شاہ ایشیاء کپ سے باہر

قومی ٹیم کے فاسٹ باولر نسیم شاہ زخمی ہونے کے باعث ایشیاء کپ سے باہر ہوگئے ہیں، ان کی جگہ زمان خان کو سکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے ۔ سری لنکا کے پریماداسا اسٹیڈیم میں بھارت کے خلاف جاری سپر 4 میچ کے دوران ... مزید

مزید دیکھئے - Load More