BANGLADESH TOUR OF SOUTH AFRICA News

Urdu News about BANGLADESH TOUR OF SOUTH AFRICA, Full coverage of the series, including live updates, live scores, latest news, pictures, videos and schedule. Live scores and Live streaming of BANGLADESH TOUR OF SOUTH AFRICA.

بنگلہ دیش بمقابلہ جنوبی افریقہ2017ء کی خبریں

ڈیوڈ ملر نے ٹی ٹونٹی کرکٹ کی تاریخ کی تیز ترین سنچری سکور کرڈالی

اتوار 29 اکتوبر 2017 20:18

ڈیوڈ ملر نے ٹی ٹونٹی کرکٹ کی تاریخ کی تیز ترین سنچری سکور کرڈالی

جنوبی افریقی بلے باز ڈیوڈ ملر نے ٹی ٹونٹی کرکٹ کی تاریخ کی تیز ترین سنچری سکور کرڈالی ہے ۔ ڈیوڈ ملر نے بنگلہ دیش کیخلاف دوسرے ٹی ٹونٹی میں محض35گیندوں پر سنچری سکورکرکے اپنے ہم وطن بلے باز رچر ڈ لیوی ... مزید

جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کو پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں 20 رنز سے ہرا کر سیریز ..

جمعہ 27 اکتوبر 2017 19:53

جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کو پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں 20 رنز سے ہرا کر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی

جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کو پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں 20 رنز سے ہرا کر دو میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی، بنگلہ دیشی ٹیم 195 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان ... مزید

بنگلہ دیش کا جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان

ہفتہ 21 اکتوبر 2017 22:01

بنگلہ دیش کا جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے جنوبی افریقہ کے خلاف شیڈول ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا، مومن الحق، لٹن داس، روبیل حسین اور شفیع الاسلام کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے، شفیع الاسلام ... مزید

اے بی ڈویلیئرز نے بنگلہ دیشی ٹیم کا بھرکس نکال دیا

بدھ 18 اکتوبر 2017 18:45

اے بی ڈویلیئرز نے بنگلہ دیشی ٹیم کا بھرکس نکال دیا

جنوبی افریقی بلے باز اے بی ڈویلیئرز نے دوسرے ون ڈے میچ میں بنگلہ دیشی ٹیم کا بھرکس نکال دیا ۔ اے بی ڈویلیئرز کی جارحانہ 176 رنز کی بدولت جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کو جیت کیلئے 354 رنز کا ہدف دیدیا ہے۔تفصیلات ... مزید

ہاشم آملا نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ چکنا چور کرڈالا

پیر 16 اکتوبر 2017 17:18

ہاشم آملا نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ چکنا چور کرڈالا

جنوبی افریقی اوپنر ہاشم آملا نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ چکنا چور کرڈالا۔بنگلہ دیش کیخلاف پہلے ون ڈے میں ہاشم آملا نے اپنے کیریئر کی 26سنچری سکور کی جس کے ساتھ ہی وہ ون ڈے کرکٹ میں ... مزید

ہاشم آملہ اور ڈی کوک نے بنگلہ دیش کیخلاف نئی تاریخ رقم کرڈالی

پیر 16 اکتوبر 2017 13:37

ہاشم آملہ اور ڈی کوک نے بنگلہ دیش کیخلاف نئی تاریخ رقم کرڈالی

بنگلہ دیش اور جنوبی افریقہ کے درمیان کمبرلی میں کھیلے گئے تین ون ڈے میچوں کی سیریزکے پہلے میچ میں ہاشم آملہ اور کوئنٹن ڈی کوک کی ناقابل شکست سنچریوں کی بدولت جنوبی افریقہ نے کوئی وکٹ گنوائے بغیر ... مزید

جنوبی افریقن بلے باز ڈیوڈ ملر نے بنگلہ دیش کے خلاف ون ڈے میچز کی سنچری ..

اتوار 15 اکتوبر 2017 13:10

جنوبی افریقن بلے باز ڈیوڈ ملر نے بنگلہ دیش کے خلاف ون ڈے میچز کی سنچری مکمل کرلی

جنوبی افریقن ٹیم کے بلے باز ڈیوڈ ملر نے بنگلہ دیش کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سنچری مکمل کرلی، وہ یہ اعزاز پانے والے 22 ویں جنوبی افریقن کھلاڑی بن گئے ۔ ڈیوڈٖ ملر نے اتوار کو بنگلہ دیش کے خلاف تین ... مزید

ہاشم آملہ نے ٹیسٹ کرکٹ میں رنز کے اعتبار سے ویون رچرڈز کو پیچھے چھوڑ ..

اتوار 8 اکتوبر 2017 10:50

ہاشم آملہ نے ٹیسٹ کرکٹ میں رنز کے اعتبار سے ویون رچرڈز کو پیچھے چھوڑ دیا

جنوبی افریقن کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز ہاشم آملہ نے ٹیسٹ کرکٹ میں سابق ویسٹ انڈین بلے باز ویون رچرڈز کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیا، اسطرح آملہ زیادہ رنز بنانے والے دنیا کے 22 ویں بلے باز بن گئے ... مزید

جنوبی افریقہ کیلئے زیادہ ٹیسٹ سنچریاں ، ہاشم آملا دوسر ے نمبر پر آگئے

ہفتہ 7 اکتوبر 2017 16:14

جنوبی افریقہ کیلئے زیادہ ٹیسٹ سنچریاں ، ہاشم آملا دوسر ے نمبر پر آگئے

جنوبی افریقی بلے باز ہاشم آملا زیادہ سنچریاں سکور کرنے والے جنوبی افریقی بلے بازو ں کی فہرست میں دوسر ے نمبر پر آگئے ہیں ۔34سالہ ہاشم آملانے بنگلہ دیش کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز اپنے ٹیسٹ ... مزید

جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ جمعہ سے شروع ہوگا

بدھ 4 اکتوبر 2017 10:00

جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ جمعہ سے شروع ہوگا

جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ جمعہ سے 10 اکتوبر تک بلوم فائونٹین میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم جنوبی افریقہ کو دو میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ پہلے ... مزید

مزید دیکھئے - Load More