New Zealand Tour Of England News

Urdu News about New Zealand Tour Of England, Full coverage of the series, including live updates, live scores, latest news, pictures, videos and schedule. Live scores and Live streaming of New Zealand Tour Of England.

نیوزی لینڈ کا دورہ انگلینڈ کی خبریں

نیوزی لینڈ سے شکست، بھارتی ٹیم کو ’چوکرز‘ کا خطاب دے دیا گیا

جمعہ 25 جون 2021 16:13

نیوزی لینڈ سے شکست، بھارتی ٹیم کو ’چوکرز‘ کا خطاب دے دیا گیا

نیوزی لینڈ سے تاریخی شکست پر بھارتی مداحوں نے ٹیم کو چوکرز کا خطاب دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ سے شکست کے بعد بھارتی مداحوں نے توپوں کا رخ ٹیم کی جانب موڑ دیا اور آئی سی سی کا ایک اور بڑا ... مزید

گھر کے شیر انگلینڈ میں ڈھیر، بھارت کو عبرت ناک شکست

بدھ 23 جون 2021 22:35

گھر کے شیر انگلینڈ میں ڈھیر، بھارت کو عبرت ناک شکست

اپنے گھر کے شیر بھارتی سورما نیو ٹرل گراونڈ پر ڈھیر ہو گئے، نیوزی لینڈ نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر پہلی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیت لی۔ نیوزی لینڈ اسی گراونڈ پر 2 سال پہلے ورلڈ کپ اٹھانے میں ناکام ... مزید

ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل: نسل پرستانہ جملے کسنے پر 2 تماشائی میدان بدر

بدھ 23 جون 2021 11:28

ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل: نسل پرستانہ جملے کسنے پر 2 تماشائی میدان بدر

بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جارہے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں 2 تماشائیوں کو نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پر مبینہ طور پر غیر مناسب زبان کے استعمال اور نسل پرستانہ جملے کسنے پر نکال دیا گیا ۔ ... مزید

سوشل میڈیا صارف کنگ آف سپن شین وارن کو سپن کا سبق پڑھانے لگا

منگل 22 جون 2021 11:46

سوشل میڈیا صارف کنگ آف سپن شین وارن کو سپن کا سبق پڑھانے لگا

کنگ آف سپن شین وارن کو سوشل میڈيا پر ایک صارف نے سپن کا سبق پڑھادیا۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر 51 سالہ شین وارن نے نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ پر تبصرے میں لکھا کہ انہیں سمجھ نہیں ... مزید

پریس کانفرنس میں کوکا کولا کی بوتلیں کیوں نہ ہٹائیں؟، مداح ویرات کوہلی ..

اتوار 20 جون 2021 13:48

پریس کانفرنس میں کوکا کولا کی بوتلیں کیوں نہ ہٹائیں؟، مداح ویرات کوہلی پر برہم

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی پریس کانفرنس کے دوران کوکا کولا کی بوتلیں نہ ہٹانے پر مداح کرکٹر پر برہم ہوگئے۔ 36 سالہ معروف پرتگالی سٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو نے پچھلے دنوں یورو 2020ء کے دوران ... مزید

مصباح الحق ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے منتظر

بدھ 16 جون 2021 17:00

مصباح الحق ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے منتظر

پاکستان مینز ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے پہلے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل سے قبل اپنے جوش و خروش کا اظہار کیا ہے۔ بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں 18 جون سے سائوتھمپٹن ... مزید

نئی ٹیسٹ رینکنگ ، بابراعظم کی 10ویں پوزیشن برقرار

بدھ 16 جون 2021 16:47

نئی ٹیسٹ رینکنگ ، بابراعظم کی 10ویں پوزیشن برقرار

نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن آسٹریلیا کے سٹیو سمتھ کے ہاتھوں نئی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی پوزیشن سے محروم ہوگئے ہیں۔ 32 سالہ سٹیو سمتھ نے گذشتہ سال باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے بعد پہلی بار نمبر پوزیشن ... مزید

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل، نیوزی لینڈ کا بھارت کیخلاف 15 رکنی سکواڈ ..

منگل 15 جون 2021 13:13

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل، نیوزی لینڈ کا بھارت کیخلاف 15 رکنی سکواڈ کا اعلان

نیوزی لینڈ نے ساؤتھیمپٹن میں ایجس باؤل میں بھارت کے خلاف 18 جون سے شروع ہونے والے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے لئے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا، کپتان کین ولیمسن اور وکٹ کیپر بیٹسمین بی جے واٹلنگ دونوں ... مزید

انگلش کپتان این مورگن،جوز بٹلر اور جیمز اینڈرسن کی ممکنہ نسل پرستانہ ..

جمعرات 10 جون 2021 11:55

انگلش کپتان این مورگن،جوز بٹلر اور جیمز اینڈرسن کی ممکنہ نسل پرستانہ ٹویٹس سامنے آگئیں

مخصوص بھارتی کرکٹرز کو ’’سر ‘‘ کہہ کر مخاطب کرنا انگلینڈ کے این مورگن اور جوز بٹلر کو مہنگا پڑگیا، جیمز اینڈرسن کو بھی اپنی ٹویٹ ڈیلیٹ کرنی پڑ گئی ۔ برطانوی کرکٹ ٹیم کے کپتان این مورگن ، وکٹ کیپر ... مزید

کین ولیمسن کہنی کی انجری کے باعث انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر

بدھ 9 جون 2021 17:26

کین ولیمسن کہنی کی انجری کے باعث انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر

نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن کہنی کی انجری کے باعث انگلینڈ کے خلاف ایجبسٹن میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے ہیں ۔ ٹیم کے نائب کپتان اوپنر ٹام لیتھم اب کین ولیمسن کی غیر موجودگی میں ... مزید