Multan Cricket Stadium News & Matches News

Latest News and updates on Multan Cricket Stadium, live updates on the Cricket matches held at the stadium, find archives of old news about the stadium. Large collection of photos, picture galleries and videos of the stadium is also given here. Find matches schedules, records and more current information about the stadium.

ملتان کرکٹ سٹیڈیم کی خبریں

ثناء جاوید کو ملتان سٹیڈیم میں شائقین کی ٹرولنگ کا سامنا کرنا پڑ گیا

بدھ 21 فروری 2024 10:12

ثناء جاوید کو ملتان سٹیڈیم میں شائقین کی ٹرولنگ کا سامنا کرنا پڑ گیا

اداکارہ ثناء جاوید شوہر شعیب ملک کو سپورٹ کرنے ملتان سٹیڈیم پہنچیں تو ان کو ٹرولنگ کا سامنا کرنا پڑا اور اس نام سے جسے وہ بھول نہیں سکتیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ روز کراچی کنگز اور ... مزید

پی ایس ایل 9 کا مجوزہ شیڈول سامنے آگیا، چیمپئن ٹیم کا فیصلہ کراچی میں ..

جمعہ 5 جنوری 2024 11:07

پی ایس ایل 9 کا مجوزہ شیڈول سامنے آگیا، چیمپئن ٹیم کا فیصلہ کراچی میں ہوگا

پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے مجوزہ شیڈول کی نقاب کشائی کر دی گئی ہے، جس میں کل 34 میچز کھیلے جائیں گے۔ کراچی 11 میچوں کی میزبانی کرے گا جس کے بعد لاہور اور راولپنڈی ہر ایک میں 9 اور ملتان 5 میچوں ... مزید

پی سی بی نے پی ایس ایل 9 کے شیڈول اور وینیوز کو حتمی شکل دے دی

جمعہ 15 دسمبر 2023 12:35

پی سی بی نے پی ایس ایل 9 کے شیڈول اور وینیوز کو حتمی شکل دے دی

پی ایس ایل کا انعقاد 17 فروری سے 17 مارچ 2024ء تک ہوگا۔ میچز چار شہروں کراچی، لاہور، راولپنڈی اور ملتان میں ہوں گے۔ افتتاحی تقریب اور کچھ میچز لاہور میں کرانے کی تجویز ہے۔ فائنل کراچی میں کھیلا جائے ... مزید

پی ایس ایل 9 کی میزبانی کے لیے 4 شہروں کو حتمی شکل دے دی گئی

اتوار 10 دسمبر 2023 14:23

پی ایس ایل 9 کی میزبانی کے لیے 4 شہروں کو حتمی شکل دے دی گئی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کا نواں ایڈیشن چار شہروں میں کرانے کا فیصلہ کیا ہے جن میں لاہور، کراچی، راولپنڈی اور ملتان شامل ہیں۔ مجوزہ شیڈول میں 18 فروری کو لاہور میں ہونے والا پہلا میچ ... مزید

ملتان، پی ایس ایل 8 میں ڈیوٹی کرنیوالے پولیس اہلکاروں کو کھانا دینا ..

بدھ 3 مئی 2023 13:05

ملتان، پی ایس ایل 8 میں ڈیوٹی کرنیوالے پولیس اہلکاروں کو کھانا دینا ہوٹل مالکان کو مہنگا پڑ گیا

پی ایس ایل میں ڈیوٹی کرنے والے پولیس اہلکاروں کو کھانا دینا ہوٹل مالکان کو مہنگا پڑ گیا، آئی جی آفس نے پی ایس ایل میں ملازمین کے کھانے کے کروڑوں روپے کے بل روک لئے، دکان مالکان دربد کی ٹھوکریں کھانے ... مزید

پنجاب حکومت نے ملتان سٹیڈیم کی صفائی کے عوض پی سی بی سے 32 لاکھ روپے مانگ ..

جمعرات 23 فروری 2023 12:13

پنجاب حکومت نے ملتان سٹیڈیم کی صفائی کے عوض پی سی بی سے 32 لاکھ روپے مانگ لیے

ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم کی صفائی میں خدمات کے بدلے معاوضے کی درخواست کی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی کو بھجوائے گئے صفائی کے بل کی مد میں مجموعی ... مزید

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب اور میچز کیلئے ملتان کا ٹریفک پلان سامنے ..

پیر 13 فروری 2023 13:18

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب اور میچز کیلئے ملتان کا ٹریفک پلان سامنے آگیا

سٹی ٹریفک پولیس ملتان نے PSL 8 کے میچز کے لیے خاص طور پر ٹریفک اور پارکنگ پلان کا اعلان کیا ہے، کیونکہ ان سے ہزاروں شائقین کی آمد متوقع ہے، جس کی وجہ سے ملتان کرکٹ سٹیڈیم کے قریب ٹریفک جام ہو جائے گا۔ ... مزید

راولپنڈی، ملتان، کراچی دسمبر 2022ء میں ٹیسٹ سیریز کیلئے انگلینڈ کی میزبانی ..

بدھ 10 اگست 2022 12:36

راولپنڈی، ملتان، کراچی دسمبر 2022ء میں ٹیسٹ سیریز کیلئے انگلینڈ کی میزبانی کریںگے

انگلینڈ کی مردوں کی کرکٹ ٹیم اس سال کے آخر میں پاکستان کے خلاف تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز کھیلے گی جو کہ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے مجوزہ شیڈول ... مزید

انگلینڈ سے ٹیسٹ میچز کراچی، ملتان، پنڈی میں کرانے کا فیصلہ

بدھ 3 اگست 2022 12:18

انگلینڈ سے ٹیسٹ میچز کراچی، ملتان، پنڈی میں کرانے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کے خلاف ایک ٹیسٹ میچز ملتان پنڈی اور کراچی میں کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ دسمبر میں سخت سردی کی وجہ سے لاہور میں ٹیسٹ میچ نہیں ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کی ٹیم پاکستان ... مزید

ملتان سٹیڈیم پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ایک ٹیسٹ کی میزبانی کیلئے ..

ہفتہ 16 جولائی 2022 14:10

ملتان سٹیڈیم پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ایک ٹیسٹ کی میزبانی کیلئے مضبوط امیدوار

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ایک ٹیسٹ کی میزبانی کے لیے مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے آیا ہے۔ انگلش ٹیم ستمبر میں سات ٹی ٹونٹی کھیلنے کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گی۔ وقت کی کمی ... مزید

مزید دیکھئے - Load More