ماشکیل ‘سکیورٹی فورسز کی کارروائی ‘غیر قانونی طو ر پر بلو چستان کے را ستے ایران جانے کے خواہشمند120افغان باشندے گرفتار

بدھ 18 جنوری 2017 23:02

چاغی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 جنوری2017ء) پاک ایران سرحدی علاقہ ماشکیل میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 120 افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا جو غیر قانونی طو ر پر بلو چستان کے را ستے ایران جانا چاہتے تھے سکیورٹی فورسز نے ان کی یہ کو شش ناکام بنادی حرا ست میں لئے گئے افراد سے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

چاغی میں شائع ہونے والی مزید خبریں