چاغی بازار سے نامعلوم مسلح افراد نے ایک شخص کو گن پوائنٹ پر اغوا کرلیا

جمعہ 20 جنوری 2017 20:56

دالبندین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جنوری2017ء) چاغی بازار سے نامعلوم مسلح افراد نے ایک شخص کو گن پوائنٹ پر اغوا کرلیا زرئع کے مطابق چاغی بازار سے نامعلوم مسلح افراد نے ایک شخص کو گن پوائنٹ پر عثمان لہجی نامی شخص کو چاغی بازار سے اغوا کردیا ہے مقامی انتظامہ مزید تفتیش شروع کردی گئی

متعلقہ عنوان :

دالبندین‎ میں شائع ہونے والی مزید خبریں