نامور شاعر ابوالاثر حفیظ جالندھری کا7 11یوم پیدائش کل منایاجائیگا

جمعہ 13 جنوری 2017 14:52

نامور شاعر ابوالاثر حفیظ جالندھری کا7 11یوم پیدائش کل منایاجائیگا
ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جنوری2017ء)نامور شاعر ابوالاثر حفیظ جالندھری کا7 11یوم پیدائش کل منایاجائیگا حفیظ جالندھری قومی ترانہ کے خالق تھے وہ 14جنوری1900کو انڈیا کے شہر جالندھر میں پیدا ہوئے 1947ء کو پاکستان معرض وجود میں آنے کے بعد انہوںنے انڈیا سے لاہور نقل مکانی کرلی تھی ان کا 117یوم پیدائش ملک بھر میں منایاجائیگا اوراس موقعہ پر مذہبی سماجی ‘فلاحی اور مسلم لیگ کے زیراہتمام تقریبات کا انعقاد کیاجائیگا-

ڈسکہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں