عظیم شاعر مرز اغالب کا 148واں یوم وفات پرسوں منایاجائیگا

پیر 13 فروری 2017 12:55

عظیم شاعر مرز اغالب کا 148واں یوم وفات پرسوں منایاجائیگا
ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 فروری2017ء)عظیم شاعر مرز اغالب کا 148واں یوم وفات پرسوں منایاجائیگا اس موقع پر ادبی شخصیات اور تنظیموں کی جانب سے ان کی یاد میں ادبی نشستوں کا اہتمام کیاجائیگا مرزا غالب نے 15فروری 1869ء کو وفات پائی تھی -

ڈسکہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں