مہمند ایجنسی کے 79 ہزار طلباء و طالبات کو درسی کتب کی عدم فراہمی پر فاٹا سیکرٹریٹ اور محکمہ تعلیم کیخلاف کارروائی کی جائے،نثار مہمند
جمعہ 13 جنوری 2017 22:03
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ایک طرف حکومت نے فاٹا میں تعلیمی ایمرجنسی کے نام پر پورے فاٹا میں 2016کوتعلیمی سال کے طور پر منانے کا اعلان کیا تھا۔
اور ہر بچہ سکول میں اور مفت کتب و یونیفارم فراہمی کے وعدے کئے تھے۔ مگر فاٹا سیکرٹریٹ اور محکمہ تعلیم نے غیر ذمہ داری اور غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلے سے داخل 79ہزار زیر تعلیم بچوں اوربچیوں کو سال ختم ہونے کے بعد درسی کتابیں فراہم نہیں کی ہے۔ اور طلبہ کا پورا سال سکول میں پڑھائی کئے بغیر ضائع ہوگیا۔ اب سالانہ امتحان میں ایک مہینہ رہ گیا ہے اور جو ابتر امتحانی نتائج کا سبب بنے گا۔ اگر 2016 تعلیم ایمرجنسی کا سال تھا تو باقی کا اندازہ خوب لگایا جاسکتا ہے۔ انہوں کہامہمند ایجنسی کے ساتھ جان بوجھ کر تعلیم میں پیچھے کرنے کا سلسلہ ختم کرکے تباہ شدہ سکول دوبارہ تعمیر کرکے تمام تعلیمی اداروں کو بحال کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ تعلیم مہمند ایجنسی اور فاٹا سیکرٹریٹ نے مجرمانہ غفلت کی انتہا کردی ہے اور مہمند ایجنسی کے سرکاری سکولوں میں زیر تعلیم طلبہ کا قیمتی تعلیمی سال ضائع کردیا ہے۔ انہوں نے مرکزی حکومت، گورنر خیبر پختونخواہ اور نیب سے انکوائری مقرر کرنے کا اور غفلت کے مرتکب افسران کے خلاف سخت ایکشن لینے کا مطالبہ کیاہے۔مہمند ایجنسی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مہمند ،مسلسل بارش کے باعث دیوار گرنے سے چار بچے زخمی ،ہسپتال منتقل
مہمند، قبائلی اضلاع میں قائم ہونیوالے پختونخوا ایف ایم ریڈیوز سٹیشنز فنڈز کی عدم فراہمی کے باعث بند ..
اربن پالیسی اینڈ پلاننگ یونٹ کامقامی صحافیوں کیساتھ مہمند کی ترقی و خوشحالی بارے مشاورتی اجلاس
مہمند ،خوشحال خان شہید کے پانچوں قاتلوں کو گرفتار کرلیا گیا
پاک فوج کی جانب سے ضلع مہمند میں تعلیم کے فروغ کیلئے اقدامات جاری
مہمند،برہ کدی باد سیاہ کلی میں جے یو آئی کا جلسہ، درجنوں افراد پارٹی میں شامل
مہمند پریس کلب کے سالانہ انتخابات مکمل،شاکراللہ صدر اور بشیرخان جنرل سیکرٹری منتخب
مہمند، این اے 26کیلئے 16 امیدوار میدان میں اتر گئے
مہمند ،ٹرائبل یونین آف جرنلسٹ کے سالانہ انتخابات مکمل ،قاضی فضل اللہ صدر خادم خان آفریدی جنرل سیکرٹری ..
سی ٹی ڈی مہمند ریجن نے کارروائی کر کے دہشت گرد اور 6 سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا
ٹرائبل یونین آف جرنلسٹس کی مرکزی کابینہ و ایگزیکٹیو کونسل نے الیکشن کمیٹی تشکیل دیدی
چیئرمین واپڈا کا مہمند ڈیم کا دورہ، مختلف سائٹس پر تعمیراتی پیش رفت کا جائزہ لیا
مہمند ایجنسی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار