- Home
- Sports
- News
- وقار یونس کا ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کیلئے منتخب کرکٹرز کو پی ایس ایل میں موقع نہ ملنے پر نارضگی کا اظہار
وقار یونس کا ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کیلئے منتخب کرکٹرز کو پی ایس ایل میں موقع نہ ملنے پر نارضگی کا اظہار
اتوار 14 فروری 2016 14:21
سڈنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 فروری۔2016ء) قومی کر کٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں قومی سکواڈ کیلئے منتخب کرکٹرز کو پی ایس ایل میں موقع نہ ملنے پر نارضگی کا اظہار کر تے ہوئے کہا ہے کہ بابر اعظم اور محمد عرفان سمیت چند کھلاڑیوں کو صلاحیتوں کے اظہار کا موقع نہیں مل پا رہا، پہلے ایڈیشن میں ہی ویرات کوہلی اور روہت شرما جیسے اسٹارز ابھرنے کی توقع نہیں کی جاسکتی،پاکستان کو 4سال تک صبروتحمل کے ساتھ نتائج کا انتظار کرنا ہوگا، تسلسل کے ساتھ مقابلوں میں شرکت سے ہمیں عالمی معیار کا ٹیلنٹ ملنا شروع ہوجائے گا۔
پاکستان ورلڈکپ ، ورلڈٹی ٹوئنٹی اور چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کو کبھی شکست نہیں دے سکا، لیکن آئندہ ماہ بھارت میں ہونے والے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں قومی ٹیم یہ روایت ختم کردے گی اور بھارت کو اسکی سرزمین پر شکست دیگی۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
انٹرنیشنل کراٹے چمپئن شاہ زیب رند کی ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی سے ملاقات
-
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
-
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
-
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
-
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
-
آئی پی ایل، پنجاب کنگز کی کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف تاریخی فتح، 262 رنز کا بڑا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا