11 April 2014 - Urdu News Archives

جمعہ اپریل کا اخبار

آرمی چیف کا سونمیانی رینج کا دورہ ، ملک کو درپیش خطرات سے نمٹنے کے لیے ہر وقت تیار ہیں، سربراہ پاک فوج

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ پاک فوج ملک کو درپیش کثیر الجہتی خطرات سے نمٹنے کے لئے ہر وقت تیار ہے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کراچی میں سونمیانی رینج کا دورہ کیا جس میں آرمی چیف نے ایئرڈیفنس کی مشتقوں کا جائزہ لیا، ان مشتقوں ... مزید