
27 April 2025 - Urdu News Archives
اتوار 27 اپریل 2025 کا اخبار

وزیراعظم کےاعلان کو ساڑھے 3 ہفتے گزر گئے، بجلی تاحال 7.41 روپے فی یونٹ سستی نہ ہونے کا انکشاف
وزیراعظم شہباز شریف کے اعلان کو ساڑھے 3 ہفتے گزر گئے، تاہم ملک میں بجلی تاحال 7.41 روپے فی یونٹ سستی نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق وزیراعظم کے اعلان کے ساڑھے تین ہفتے بعد بھی ملک میں بجلی 7 روپے 41 پیسے فی یونٹ سستی نہ ہوسکی، وزیراعظم کے اعلان کے بعد اب تک مجموعی طور پر ... مزید

یہ لوگ ڈیجیٹل دہشتگرد کہتے ہیں، اصل ڈیجیٹل دہشتگردی تو ہمارے ساتھ انتخابات میں ہوئی، عارف علوی

وزیراعظم کی نوازشریف سے ملاقات، پہلگام واقعے کے بعد لیے گئے فیصلوں پر بریفنگ دی

خوارج پر ان کے آقاؤں نے زور ڈالا کہ پاکستان میں گھس کر دہشتگردی کریں، وزیر داخلہ

پاک افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش ناکام، 54 خوارج مارے گئے
اتوار 27 اپریل 2025 کی اہم خبریں
اتوار 27 اپریل 2025 کی کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل 10، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو باآسانی شکست دیدی
فہیم اشرف کی 5 وکٹیں
-
پی ایس ایل 10، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو جیت کے لیے ہدف دیدیا
سعود شکیل ، روسوو اور کوشل مینڈس کی عمدہ باریاں
-
پی ایس ایل 10، پشاور زلمی کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر باولنگ کا فیصلہ
پوائنٹس ٹیبل پر پشاور چوتھے جبکہ کوئٹہ کی ٹیم پانچویں نمبر پر ہے
-
لاجسٹکس کے مسائل، پی ایس ایل شیڈول میں تبدیلی کا امکان
براڈکاسٹرز نے ملتان میں شیڈول 2 میچز کو ری شیڈول کروانے کی تجویز دی ہے، ذرائع
-
بابر اعظم پاکستان کرکٹ کے 'سب سے بڑے برانڈ، سٹار' ہیں : سہیل تنویر
وہ جب ملتان، کراچی اور لاہور کے اسٹیڈیم میں بیٹنگ کیلئے اُترتا ہے تو ہجوم دیکھنے والا ہوتا ہے : سابق ٹیسٹ کرکٹر
-
ویرات کوہلی کے ایک آئی پی ایل سیزن کی کمائی 10 ٹاپ پاکستانی کرکٹرز سے زائد نکلی
رواں پی ایس ایل ایڈیشن کے ٹاپ 10 پلئیرز کی تنخواہوں کو جوڑا جائے تو مجموعی طور پر آئی پی ایل کے 6 پلئیرز اس سے زیادہ کمائی کررہے ہیں
اتوار 27 اپریل 2025 کی تجارتی خبریں
لاہور چیمبر کاگریجوایٹ کالج آف کامرس کیلئے سولر سسٹم اورنئے کمپیوٹرز کی فراہمی و مالی معاونت کا اعلان
جنوبی ایشیا میں پائیدار امن، اقتصادی ترقی اور خوشحالی کا انحصار پاک بھارت تعلقات پر ہے ،افتخار علی ملک
پاکستان کی سا لمیت کو لاحق کسی بھی خطرے کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ میاں کاشف اشفاق

پاک افواج سے اظہارِ یکجہتی،
اتوار 27 اپریل 2025 کی بین الاقوامی خبریں
پہلگام واقعے کا الزام پاکستان پر لگانے کے بجائے پہلے چوکیدار سے پوچھ گچھ کرنی چاہیے، بھارتی سادھو
بھارتی فوج کو پنجاب سے پاکستان پر حملہ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، گروپتون سنگھ پنن
مہاراشٹر : 16 مساجد کو منہدم کرنے کا نوٹس ،مسلمان سراپااحتجاج
eدہلی ہائیکورٹ نے اے آر رحمٰن پر جرمانہ عائد کردیا
vسعودی عرب کی تیل کے علاوہ برآمدات 137 ارب ڈالر پر پہنچ گئیں
ژ*کینیڈا‘ تہوار کے دوران ایک شخص نے ہجوم پر گاڑی چڑھادی، متعدد افراد ہلاک
اتوار 27 اپریل 2025 کی قومی خبریں

پاکستان اور ایران کا صحت کے شعبے میں قریبی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ ،سرحدی علاقوں میں متعدی بیماریوں ..

پاکستانیوں کو بھارت چھوڑنے کی دی گئی مہلت ختم، واپس آنے والے پاکستانیوں کے اعداد وشمار جاری

نوشہرہ میں کانگو وائرس پھیلنے کا انکشاف

ٴ عام انتخابات2024کو ایک سال سے زائد کا عرصہ گزر گیا ،سینکڑوں انتخابی عذرداریوںکا فیصلہ نہ ہوسکا

خورشید شاہ کی کینالز معاملے پر قومی شاہراہ بلاک کرنے والوں سے دھرنا ختم کرکے راستے کھولنے کی اپیل

سینیٹ الیکشن میں حمایت کیلئے پیپلز پارٹی کا وفد ایم کیو ایم مرکز جا پہنچا،دونوں جماعتوں کے رہنمائوں ..
اتوار 27 اپریل 2025 کی زراعت کی خبریں
ماہرین زراعت کا کاشتکاروں کو گندم ذخیرہ کرنے کیلئے نئی بوریاں استعمال کرنے کامشورہ
جانوروں کی بیماریوں سے بچاؤ کیلئے ویکسین وافر مقدار میں موجود ہے، ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک و ڈیری ..
گندم کی کٹائی کے بعد وڈھوں کو محفوظ طریقے سے تلف کیا جائے،ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت (توسیع)سیالکوٹ
سیالکوٹ،محکمہ زراعت کی بند گوبھی کے کاشتکاروں کو فصل کی مناسب دیکھ بھال کی ہدایت
محکمہ زراعت کی لہسن کی فصل کی برداشت اگلے ہفتہ سے شروع کرنے کی ہدایت
سیالکوٹ،محکمہ زراعت کی سبزیوں کے کاشتکاروں کو موسم گرما میں آبپاشی 8 سے 10 دن کے وقفے سے کرنے کی ہدایت
اتوار 27 اپریل 2025 کی کشمیر کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.