
شہر کے تعلیمی اداروں کو ڈرگ فری بنانے کی تیاریاں
اِنسداد منشیات مہم۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سکول و کالج اور یونیورسٹیوں میں گٹکا،سپاری پر بھی پابندی
ہفتہ 4 نومبر 2017

صوبائی دارالحکومت کے 22 تعلیمی اداروں میں منشیات کے بڑھتے ہوئے رجحان اور استعمال کے خلاف انسداد منشیات مہم کے تحت متعدد پروگرامز تشکیل دیئے گئے ہیں کنسلٹنٹ انسداد منشیات کے مطابق سکولوں اور کالجوں میں منشیات کے استعمال کے بارے میں تعلیمی اداروں کے سربراہ آگاہ ہوتے ہیں لیکن کوئی بھی کاروائی کرنے سے گریز کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شیشہ کیفوں کے خلاف بل 2014ء کو بھی جان بوجھ کر التواء کا شکار بنایا جا رہا ہے تا کہ یہ بل قانون نہ بن جائے اور غیر قانونی کیفوں اور نوجوان نسل کی رگوں میں زہر اتارنے والوں کو پابند سلاسل نہ کردے۔ اس کے لئے ضروری ہے کہ حکومتی سطح پر پالیسیاں بنائی جائیں۔ حقیقت تو یہ ہے کہ لاہور کے تعلیمی اداروں بالخصوص بڑے سکولوں اور کالجوں میں منشیات ، چرس ، گٹکا، سپاری ، طالب علموں کو اس کا عادی بنایا جا رہا ہے۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
Shahr k Taleemi Idarroo Ko Drug Free Bnany ki Tyarri is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 04 November 2017 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.