میں مرد ہوں اورعورت مارچ کا حامی ہوں
مجھے یہ کہنے میں کوئی شرمندگی، پریشانی یا جھجک نہیں ہے کہ میں عورتوں کے عورت مارچ کا حامی ہوں۔ اور مکمل ان کا ساتھ بھی دوں گا
سید شاہد عباس
جمعہ 6 مارچ 2020

(جاری ہے)
اور ہر فورم پر ان کی آواز بننے کی ذمہ داری بھی نبھانے کو تیار ہوں تو عورت مارچ کے کرتا دھرتا منتظمین یقینی طور پر میری مدد کے لیے کچھ میری باتیں بھی مانیں گے۔
میں اس مارچ کی حمایت غیر مشروط طور پر کر رہا ہوں۔ مجھے اس حمایت کے بدلے نہ تو کوئی شہرت چاہیے، نہ ہی مجھے کسی بھی بڑے فورم پہ سراہے جانے سے غرض ہے اور نہ ہی میں اس بات کا طلبگار ہوں کہ میری خدمات کے صلے میں کسی بینر پر میرا نام چھاپا جائے۔ کیوں کہ میں عورت مارچ کا باقاعدہ حصہ ہوں۔ اور اب اس مارچ کا ہر فورم پہ دفاع بھی کروں گا لہذا منتظمین سے گذارش ہے کہ میری کچھ گذارشات کو بھی ہمارے اس عورت مارچ کا حصہ بنا لیجیے۔ یہ یقینی طور پر عورت مارچ کے لیے بہت بہتر ہو گا۔ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
افغانستان پر سوویت یونین کا قبضہ اور جنرل اختر عبدالرحمان
-
درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
مزید عنوان
mein mard hon aur aurat March ka haami hon is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 06 March 2020 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.