اورکزئی ایجنسی میں بارودی سرنگ کا دھماکا ایک قبائلی رہنما جاں بحق ‘ دوزخمی
میاں محمد ندیم جمعرات 15 فروری 2018 11:59
(جاری ہے)
سیکورٹی ذرائع کے مطابق بارودی سرنگ
کا دھماکہ لوئر اورکزئی ایجنسی کے علاقہ تورسمت میں ہوا جہاں قبائلی
راہنماﺅں کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرانے سے ایک قبائلی رہنما ملک شاہ موقع
پر جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے۔تینوں قبائلی رہنما اوکزئی ایجنسی سے ہنگو
آرہے تھے ، زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ سیکورٹی فورسز نے
علاقے کو گھیرے میں لیکرسرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
اورکزئی ایجنسی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اورکزئی میں پولیس افیون فصل کاشت کرنے کے خلاف آپریشن تیز
ڈپٹی کمشنر اورکزئی طیب عبداللہ کے خلاف ضلع کے اٹھارہ قبائل کا اعلان بغاوت
اورکزئی،مسلح افراد کی سکول کے طلباء پر اندھا دھند فائرنگ کردی، 2 طالب علم زخمی
اورکزئی: مردم شماری صحیح نہ ہونے کی وجہ سے قبائلی اضلاع پانچ قومی اسمبلی نشستوں سے محروم
اورکزئی پولیس کا پولیس سٹیشن ریکارڈ منیجمنٹ سسٹم (PSRMS) کا باقاعدہ آغاز
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اورکزئی نذیر خان کی خصوصی ہدایات
اورکزئی ،حونو سام میں کوئلے کے کان میں دھماکہ، 2 مزدور جاں بحق ، ایک زخمی
اورکزئی کی ترقی پورے علاقے کی ترقی ،زراعت اور معدنیات کے بہترین ذخائر موجود ہیں ، کمشنر کوہاٹ ڈویژن ..
خیبرپختونخوا میں کوئلے کے کان میں گیس دھماکہ‘ 9 مزدور جاں بحق
اورکزئی :علاقہ میں ہر قِسم کی منشیات چرس آفیون آئس کوکین وغیرہ کی سمگلِنگ اور استعمال کرنے والوں اور ..
اپر اورکزئی ماموزئی قبیلے مشران کا ماموزئی جمل مائی ایف سی قلعے کی تعمیر اور زمین کا معاوضہ نہ دینے کے ..
اورکزئی: محکموں میں بھرتیاں قانون کے مطابق میرٹ پر ہو رہی ہیں
اورکزئی ایجنسی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار