
خاموش این ار او مبارک
پیر 19 فروری 2018

افضل سیال
(جاری ہے)
خاموش این ار او کے مطابق نواز حکومت اپنی مدت پوری کر رہی ہے اور اگلا الیکشن جیت کر حکومت بناے گی اس حکومت میں نواز شریف تو نہیں ہوں گے لیکن شہباز شریف وزیر اعظم ہوں گے ۔جبکہ مریم کو آنے والی حکومت میں ملکی لیول پر کوئی اہم رول نہیں دیا جائے گا ۔۔ کیوںکہ ملک کے اصل حکمرانوں کو نوازشریف اس لیے پسند نہیں تھا کیونکہ وہ کبھی کبھار ضد کر جاتا تھا اور اپنے اختیارات کا رونا روتا تھا ، جبکہ وہ عمران خان کی طرح نادان بلکل نہیں تھا ۔۔ اسکے باوجود وہ نااہل ٹھہرا ۔ کیا اصل حکمران عمران خان جیسے اتھہرے لیڈر کو کیوں حکمران بنائیں گے؟؟ ۔۔ اپنے ہاتھوں سے اپنے بزنس کا قتل کوئے نہیں کرتا صاحب ۔۔ انکو اپنا پرانا ہمنوا چاہیے جسکا نام شہباز شریف ہے پوری قوم کو خاموش این ار او مبارک ہو
قارئین میرا کالم سنمبھال کر رکھیے گا تاکہ سند رہے
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
افضل سیال کے کالمز
-
ہاں میں غدار ہوں ،
منگل 21 اگست 2018
-
آزادی
ہفتہ 18 اگست 2018
-
کپتان کی حکومت ! سکورگیم
اتوار 5 اگست 2018
-
حکومت سازی! کپتان بمقابلہ شہباز
بدھ 1 اگست 2018
-
وزیراعظم عمران خان !
پیر 16 جولائی 2018
-
گواہ رہنا
پیر 4 جون 2018
-
وزیراعظم عمران خان!
جمعہ 11 مئی 2018
-
عسکری کالم
جمعہ 4 مئی 2018
افضل سیال کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.