
جنات کے قبائل
منگل 8 فروری 2022

فرقان احمد سائر
(جاری ہے)
بہرحال جناتوں کے یہ قبائل اتنے ایڈوانس ہوچکے ہیں کہ سی سی ٹی وی کیمرے کی آنکھ میں بھی نظر آجاتے ہیں۔ چونکہ ابتداء میں ہی وضاحت کر دی گئی تھی کہ جناتوں کے ایڈوانس قبائل ہیں جو صرف کیمرے کی آنکھ میں صرف نظر آتے ہیں اسی لئے پلک جھپکتے ہی غائب بھی ہو جاتے ہیں یا دوسرے لفظوں میں یوں کہہ لیں زمین نگل جاتی ہے یا آسمان کھا لیتی ہے۔ کیمرے کی بے نور آنکھوں میں قید ہونے چہرے واضع ہونے کے باجود ان کی تلاش قانون کرنے والے اداروں کے لئے ایسا ہے جیسا بھوسے کے ڈھیر سے سوئی تلاش میں لگا دیا جائے اسی باعث جنات کے مختلف قبائل اپنے اپنے فن کا مظاہرہ کرنے میں غافل نہیں رہتے۔
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
فرقان احمد سائر کے کالمز
-
دیوار کراچی۔۔
ہفتہ 19 فروری 2022
-
جنات کے قبائل
منگل 8 فروری 2022
-
شیخ چلی کے شگوفے اور موجودہ نیا لطیفہ
جمعرات 3 فروری 2022
-
آزادی صحافت میں خطرے کی گھنٹی
بدھ 2 فروری 2022
-
ہیومین ٹریفکینگ میں نوکری اور سیکچوئیل مقاصد کا بڑھتا ہوا کاروبار
ہفتہ 22 جنوری 2022
-
کراچی سیف سٹی وقت کی اہم ضرورت
جمعرات 20 جنوری 2022
-
شہنشاہ غزل کے قبر کی حالت زار
جمعرات 13 جنوری 2022
-
24 دسمبرمہاجر ثقافت کا ایک تاریخ ساز دن
جمعرات 23 دسمبر 2021
فرقان احمد سائر کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.