
کیا حال پوچھتے ہومیرے کاروبار کا۔۔۔۔!
ہفتہ 23 مئی 2015

عمران احمد راجپوت
(جاری ہے)
لیکن قارئین آج برعکس اِس کہ ہمارے معاشرے میں نفس پرستی کا رجحان عام ہوچکا ہے اور خواہشات ِعَلَم و حریص پورے معاشرے میں سراعیت کرچکا ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ ہر انسان افراتفری اور اضطرابی کیفیت میں مبتلا نظر آتاہے۔آج ایک جدید ترقی یافتہ دور میں انسان کا سب سے بڑا دشمن کوئی اور نہیں بلکہ خود انسان ہی ہے ۔جو معاشرے میں ایک ایسے بے لگام کھوڑے کا کردار ادا کررہا ہے جسے قابو میں لانا نہایت ہی مشکل ہوجاتا ہے اور ہرچند اپنی جان کا دشمن بن بیٹھتا ہے۔
بحیثیت انسان ہونے کے ناطے معاشرتی اقدار اور تہذیب و تمدن کو اصلاحی احوال سے قائم کرنے کے لئے ہر دور میں اہلِ دانش اپنا کردار ادا کرتے آئے ہیں تاکہ معاشرہ اُصولی بنیادوں پر پرورش پا سکے امن و آشتی کا گہوارہ بن سکے انسانی تہذیب و تمدن کو جدید خطوط پر استوار کیا جاسکے کائنات کے خلوتیانِ راز وں کو جانا جاسکے ۔لیکن آج دنیا کی تمام تہذیبوں سے یہ عنصر ناپید ہوچکا ہے سوائے چند ایک مغربی قوموں کے جنھوں نے کم ازکم عالمِ انسانی کے لیے جدید راہیں تو کھولیں اور تعمیرو ترقی میں کچھ نام تو پیدا کیا ، مسلمانوں کی موجودہ حالت ِ زار پر سوائے رونے اور ندامت کے کچھ نہیں کیا جاسکتا ۔ حالانکہ پیغمبرِاسلام محمدﷺکا خالص اسلامی تصور بہترین اعلیٰ اقدار کا ضامن ہے جوکسی بھی معاشرتی ڈھانچے کوجدید خطوط پر استوارکرنے کی بہترین صلاحیت رکھتاہے ۔لیکن آج کے مسلمان کائنات کے امین کا وہ تصورِ اسلامی وہ فکرِ تعمیری وہ درسِ ہمہ گیری بھولے بیٹھے ہیں خود کو عضو بے کار بنائے ہوئے ہیں حال یہ ہے کہ جو کام اُمتِ مسلمہ کے ذمہ تھا وہ اغیارسنبھالے ہوئے ہیں۔
کچھ بھی پیغامِ محمد کا تمھیں پاس نہیں۔۔۔اقبال
نہیں جس قوم کو پروائے نشیمن ، تم ہو
بجلیاں جس میں ہوں آسودہ وہ خرمن ، تم ہو
بیچ کھاتے ہیں جو اسلاف کے مدفن ، تم ہو
آئینے بیچتا ہوں اندھوں کے شہر میں
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
متعلقہ عنوان :
عمران احمد راجپوت کے کالمز
-
عہدِ راحیل شریف اور کراچی کے عوام۔۔۔!
جمعہ 9 دسمبر 2016
-
شادی کس سے کریں...!
بدھ 21 ستمبر 2016
-
آؤ ایدھی بنیں۔۔۔!
پیر 11 جولائی 2016
-
جوابِ شکوہ۔۔۔!
جمعرات 16 جون 2016
-
اسلامی نظریاتی کونسل کی تجاویز قرآن وسنت کی روشنی میں۔۔۔!
اتوار 5 جون 2016
-
یومِ تکبیر ۔۔۔مجتبیٰ رفیق اور گھانس کھاتی عوام
اتوار 29 مئی 2016
-
موجودہ دور میں ماں کا کردار اور ہمارے معاشرتی رویے
منگل 17 مئی 2016
-
آفتاب احمد کی ہلاکت ۔۔۔ذمہ دار کون
ہفتہ 7 مئی 2016
عمران احمد راجپوت کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.