رزم حق وباطل ہو تو فولاد ہے مومن
جمعہ 24 ستمبر 2021

میمونہ سحر
تاریخ ہمیں بتاتی ہے کہ جب بھی مسلمان متحد ہوئے انہوں نے اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن کو شکست فاش دی
غزوہ بدر میں تین سو تیرہ نے ایک ہزار کو
غزوہ خندق میں تین ہزار نے دس ہزار کو
غزوہ موتہ میں تیس ہزار نے ڈیڑھ لاکھ کو
ہر دور میں مومنین کے اتحاد نے فتح کا پرچم گاڑا ہے ۔ وہ دور عمر فاروق کا ہو یا وہ دور محمد بن قاسم کا
وہ دور صلاح الدین ایوبی کا ہو یا طارق بن زیاد کا
اس پر شاعر کیا خوب کہتا ہے
جلا ڈالی تھیں ہم نے کشتیاں اندلس کے ساحل پر
مسلمان پھر سے تیری تاریخ دہرانے کا وقت آیا
چلے تھے تین سو تیرہ جہاں سے مسلمانوں
اپنے ماضی کی راہوں پر پلٹ جانے کا وقت آیا
آج بھی کفار کو یہ دکھانے کی ضرورت ہے کہ مسلمان صرف خدا سے ڈرنے والے ہیں ۔
اگر وہ متحد ہو جائیں تو دنیا کی کوئی طاقت انہیں نہیں ہرا سکتی کیونکہ رزم حق و باطل ہو تو فولاد ہے مومن
جب حضرت امام حسین رض نے یزید کے آگے علم بغاوت بلند کیا تو یہ ثابت کیا کہ رزم حق وباطل ہو تو فولاد ہے مومن
جب ٹیپو سلطان نے غداری کی وجہ سے اپنی جان قربان کی تو یہ ثابت کیا کہ رزم حق و باطل ہو تو فولاد ہے مومن
جب 1965 کی جنگ میں پاکستانی افواج نے اپنے جسموں پر بم باندھ کر ٹینکوں کے آگے لیٹ کر دشمنوں کے ناپاک عزائم خاک میں ملائے تو یہ ثابت کیا کہ رزم حق و باطل ہو تو فولاد ہے مومن
جب پاک فضائیہ کے ایم ایم عالم نے دشمنوں کے کئی جہاز ایک منٹ میں گرا کر انکا غرور خاک میں ملایا تو یہ ثابت کیا کہ رزم حق و باطل ہو تو فولاد ہے مومن
آج 73 سال گزرنے کے باوجود کشمیری عوام اپنے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں باطل کے سامنے جھکنے سے انکار کر کے انہوں نے یہ ثابت کیا کہ رزم حق و باطل ہو تو فولاد ہے مومن
پاکستان کی سالمیت کی بات ہو تو پاک فوج کا سپاہی اپنی زبان تو کٹوا دیتا یے لیکن وطن عزیز کے خلاف ایک لفظ نہیں بولتا اور یہ ثابت کرتا ہے کہ رزم حق و باطل ہو تو فولاد ہے مومن
اب بھی وقت آگیا ہے کہ دشمن کو اپنی فولادی قوت کا ادراک کروایا جائے ۔ آپس کے اختلافات کو پس پشت ڈال کر متحد ہوکر وطن کی سالمیت کی خاطر کھڑے ہوا جائے کیونکہ مسلمانوں کو خدا کے سوا اور کوئی خوف نہیں ہرا سکتا ۔ کفار کا خوف دل سے نکالنا ہوگا کیونکہ
غزوہ بدر میں تین سو تیرہ نے ایک ہزار کو
غزوہ خندق میں تین ہزار نے دس ہزار کو
غزوہ موتہ میں تیس ہزار نے ڈیڑھ لاکھ کو
ہر دور میں مومنین کے اتحاد نے فتح کا پرچم گاڑا ہے ۔ وہ دور عمر فاروق کا ہو یا وہ دور محمد بن قاسم کا
وہ دور صلاح الدین ایوبی کا ہو یا طارق بن زیاد کا
اس پر شاعر کیا خوب کہتا ہے
جلا ڈالی تھیں ہم نے کشتیاں اندلس کے ساحل پر
مسلمان پھر سے تیری تاریخ دہرانے کا وقت آیا
چلے تھے تین سو تیرہ جہاں سے مسلمانوں
اپنے ماضی کی راہوں پر پلٹ جانے کا وقت آیا
آج بھی کفار کو یہ دکھانے کی ضرورت ہے کہ مسلمان صرف خدا سے ڈرنے والے ہیں ۔
(جاری ہے)
جب حضرت امام حسین رض نے یزید کے آگے علم بغاوت بلند کیا تو یہ ثابت کیا کہ رزم حق وباطل ہو تو فولاد ہے مومن
جب ٹیپو سلطان نے غداری کی وجہ سے اپنی جان قربان کی تو یہ ثابت کیا کہ رزم حق و باطل ہو تو فولاد ہے مومن
جب 1965 کی جنگ میں پاکستانی افواج نے اپنے جسموں پر بم باندھ کر ٹینکوں کے آگے لیٹ کر دشمنوں کے ناپاک عزائم خاک میں ملائے تو یہ ثابت کیا کہ رزم حق و باطل ہو تو فولاد ہے مومن
جب پاک فضائیہ کے ایم ایم عالم نے دشمنوں کے کئی جہاز ایک منٹ میں گرا کر انکا غرور خاک میں ملایا تو یہ ثابت کیا کہ رزم حق و باطل ہو تو فولاد ہے مومن
آج 73 سال گزرنے کے باوجود کشمیری عوام اپنے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں باطل کے سامنے جھکنے سے انکار کر کے انہوں نے یہ ثابت کیا کہ رزم حق و باطل ہو تو فولاد ہے مومن
پاکستان کی سالمیت کی بات ہو تو پاک فوج کا سپاہی اپنی زبان تو کٹوا دیتا یے لیکن وطن عزیز کے خلاف ایک لفظ نہیں بولتا اور یہ ثابت کرتا ہے کہ رزم حق و باطل ہو تو فولاد ہے مومن
اب بھی وقت آگیا ہے کہ دشمن کو اپنی فولادی قوت کا ادراک کروایا جائے ۔ آپس کے اختلافات کو پس پشت ڈال کر متحد ہوکر وطن کی سالمیت کی خاطر کھڑے ہوا جائے کیونکہ مسلمانوں کو خدا کے سوا اور کوئی خوف نہیں ہرا سکتا ۔ کفار کا خوف دل سے نکالنا ہوگا کیونکہ
یہ عظمت باطل دھوکا ہے
یہ سطوت کافر کچھ بھی نہیں
مٹی کے کھلونے ہیں سارے
یہ قوس کا لشکر کچھ بھی نہیں
اللہ سے ڈرنے والوں کو
طاقت سے ڈرانا مشکل ہے
خوف خدا ہو دل میں اگر
پھر قیصر و کسریٰ کچھ بھی نہیں
یہ سطوت کافر کچھ بھی نہیں
مٹی کے کھلونے ہیں سارے
یہ قوس کا لشکر کچھ بھی نہیں
اللہ سے ڈرنے والوں کو
طاقت سے ڈرانا مشکل ہے
خوف خدا ہو دل میں اگر
پھر قیصر و کسریٰ کچھ بھی نہیں
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
متعلقہ عنوان :
ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2025 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2024 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.