
احمد شفیق۔۔۔ قابل فخر پاکستانی
جمعہ 6 جون 2014

میاں اشفاق انجم
(جاری ہے)
اس سے پہلے گورنر پنجاب چودھری سرور احمد شفیق کو ملنے والے ایوارڈ کو20کروڑ پاکستانیوں کے لئے اعزاز قرار دے چکے ہیں۔
احمد شفیق نے صحافی دوستوں کو بتایا الله کے فضل سے مشکل ترین حالات میں مشکل ٹاسک اہل پاکستان کی دُعاؤں سے مکمل کر سکا ہوں۔ ایک کوتھم9کالجوں پر پھیل چکا ہے الله کے فضل سے اب یونیورسٹی بنے گی۔ احمد شفیق نے خوشخبری دیتے ہوئے بتایا کہ اب ہمارے بچے بچیاں بڑے بڑے ہوٹلوں کا حصہ ہیں، ہمارا سفر توانا عزم سے جاری رہے گا۔ پاکستان کی پہچان کراتے رہیں گے اور پاکستان کے مستقبل کے معماروں کی تربیت ہاسپٹیلٹی، ٹورازم اور ہوٹل انڈسٹری کے ذریعے کرتے رہیں گے۔
احمد شفیق کے الفاظ مجھے اتنے خوبصورت لگ رہے تھے اور دُعا نکل رہی تھی الله انہیں کامیاب کرے، پاکستان کا امیج جو اس وقت پوری دنیا میں بنا ہے یا بنایا جا رہا ہے ان حالات میں احمد شفیق پاکستان کا حقیقی سفیر نظر آیا۔ بلا شبہ کوتھم ان کا کاروبار ہے، کاروبار جو پاکستان کے لئے ہو، پاکستان کے ساتھ ہو، پاکستان کی پہچان کے لئے ہو، پاکستان کی سفارت کاری کے لئے ہو، اس کے لئے دل و جان سے ساتھ دینے کی ضرورت ہے۔ احمد شفیق بڑھتے چلو ابھی بہت کچھ کرنا باقی ہے۔ پاکستان کی نظریاتی سرحدوں کی حفاظت، پاکستان کی حقیقی تصاویر دنیا کے سامنے پیش کرنے کے لئے پوری قوم کو کردار ادا کرنا ہو گا، قوم کے ایک ایک فرد کو احمد شفیق بننا ہو گا۔ امریکن نے تو ایوارڈ دے دیا، کیا پاکستانی حکمران بھی پاکستان کا نام روشن کرنے والوں کے لئے کچھ کریں گے یقینا کریں گے۔ میاں برادران ضرور کریں گے۔ احمد شفیق جیسے مزید احمد شفیق پیدا کرنے کے لئے سرپرستی ضروری ہے وہ صرف حکمران کر سکتے ہیں، ہم تو صرف دُعا کر سکتے ہیں اور کرتے رہیں گے۔
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
میاں اشفاق انجم کے کالمز
-
موجودہ حکومت کا آخری بجٹ
اتوار 1 اپریل 2018
-
مصطفی ٹائون لاہور بوگس فائلز سکینڈل
جمعہ 16 مارچ 2018
-
پی آئی اے کی فروخت روکنے کا شکریہ
ہفتہ 10 مارچ 2018
-
گنے کے کاشتکاروں کی تذلیل
ہفتہ 17 فروری 2018
-
طلبہ یونینز پر پابندی کے 34 سال
جمعہ 9 فروری 2018
-
ڈولفن فورس بھی ناکوں پر
ہفتہ 3 فروری 2018
-
صفدر علی چوہدری کی یادیں
جمعہ 26 جنوری 2018
-
پیپلز پارٹی کی پنجاب میں دبنگ انٹری
ہفتہ 20 جنوری 2018
میاں اشفاق انجم کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.