
تھپڑ۔100 لفظوں کا کالم
ہفتہ 31 اگست 2019

محمد انوار
ایک ایک ظلم کا حساب لیا جائے گا
اسی امید میں ہم نے سارے پتے امریکا کی ہاتھ میں دے دیئے
پھر مودی اور ٹرمپ کی ملاقات شروع ہوئی
ٹرمپ نے ایک تھپڑ مودی کے ہاتھ مارا
مودی نے جوابا تھپڑ ٹرمپ کو مار دیا
پھر دونوں نے ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑ لیا،
تھوڑی دیر بعد ٹرمپ نے ایک اور تھپڑ جڑ دیا
لیکن دونوں کے چہروں پر بے تکلفی دیکھ کر
میرے چہرہ غصے سے لال ہو گیا
اور آنکھوں میں آنسو جنم لینے لگے
پھر سمجھ آئی...ایک اور ثالث بک چکا ہے
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
متعلقہ عنوان :
محمد انوار کے کالمز
-
چین کی سالگرہ اور موٹر وے کا ادھورا خواب۔۔۔ سو لفظوں کا کالم
بدھ 2 اکتوبر 2019
-
چونیاں کے معصوم بچے اور عزرائیل ۔۔۔۔۔100 لفظوں کا کالم
بدھ 25 ستمبر 2019
-
بلدیہ فیکٹری میں جلتی سرمایہ کاری۔۔۔سو لفظوں کا کالم
پیر 23 ستمبر 2019
-
شکار پور کا باولا کتا اور چونیاں کا درندہ۔۔۔۔۔ سو لفظوں کا کالم
جمعہ 20 ستمبر 2019
-
گاڑی نتھیا گلی کی طرف موڑ کو۔۔۔100 لفظوں کا کالم
بدھ 18 ستمبر 2019
-
شائد تین ۔۔۔ سپر پاور ، پاکستان اور چین ۔۔۔سو لفظوں کا کالم
پیر 16 ستمبر 2019
-
آرٹیکل 149 اور کراچی کا ادھورا لطیفہ۔۔۔۔100 لفظوں کا کالم
جمعہ 13 ستمبر 2019
-
کرکٹ کھیل کر دیکھیں۔۔۔100 لفظوں کا کالم
بدھ 11 ستمبر 2019
محمد انوار کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.