وسیم اکرم پلس۔۔۔سو لفظوں کا کالم

بدھ 4 ستمبر 2019

Muhammad Anwaar

محمد انوار

اسکور بورڈ تو جیسے بھارتی سورماوں کو منہ چڑا رہا تھا

آخری وکٹ تھی اور چھ گیندوں پرچھتیس رنز درکار تھے

پاکستانیوں کی دعا ئیں قبولیت کی دہلیز پر۔۔ محض رسمی کارروائی کی منتظر تھیں

بھارتیوں کو جیسے انہی کا سانپ دیوتا سونگھ چکا تھا

ایک دم۔

(جاری ہے)

۔۔ امید نے پاکستانی کیمپ سے آنکھیں چار کر کے۔ بھارتی کیمپ سے راہ ورسم بڑھا لئے۔

بھارتیوں نے شور مچانا شروع کر دیا

پاکستانی انکلوژرز میں پریشانی کی لہردوڑ گئی

کپتان کے ایک فیصلے نے جیسے پانسہ ہی پلٹ دیا

بال،،، وسیم اکرم سے لے کر”وسیم اکرم پلس ”کوتھما دی

ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

تازہ ترین کالمز :

متعلقہ عنوان :