
مساواتی تجزیہ
ہفتہ 24 فروری 2018

محمد واجد طاہر
تاریخ یہ بتاتی ہے کہ ترقی کے مراحل مختلف انداذ سے افراد معاشرہ کی سوچ پر اثر انداذ ہوتے ہیں اس لیے کبھی لبرل اور کبھی دقیا نوسی سوچ کا سیاسی مراحل میں غلبہ ہو جاتا ہے۔ اس کے علاوہ سیاسی بصیرت کا دارومدار کافی حد تک سیاسی پارٹی کے دلپزیر لیڈر کی سوچ پر بھی ہوتا ہے۔
(جاری ہے)
اکثر یہ دیکھا گیا ہے کہ ایک مخصوس سوچ کے حامل لیڈروں نے قومی سوچ کے دھارے بدل کر رکھ دیے فرانس اور ایران کے انقلابات اس کی بہتریں امثال ہیں
اسی تناظر میں میں آج آپ کی توجہ ایک اہم موضوع پر دلانا چاہتا ہوں
شادی کرنااورشریک حیات کا انتخاب اپنی مرضی سے کرنا ہر انسان کا بنیادی حق ہے۔
جماَئمہ سے ریحام سے بشری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا سفربھی ہردل عزیز سیاسی لیڈر کی بدلتی ہوئی سوچ (لبرل یا قدامت پسند)کی عکاسی کرتا ہے۔ ایک پولیٹیکل سائنس کے طالب علم ہونے کے ناطے مجھے اس تبدیلی سے ضیاء حق کی نام نہاد اسلامائزیشن کی بو آ رہی ہے۔
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
محمد واجد طاہر کے کالمز
-
مذہب اور آبادی
جمعہ 1 فروری 2019
-
سائنس کا مذہب
جمعہ 4 مئی 2018
-
عورتوں کی اعلی تعلیم اور پرائیویٹ سکول
بدھ 28 فروری 2018
-
مساواتی تجزیہ
ہفتہ 24 فروری 2018
-
سوچ وفکر کا تضاد
ہفتہ 1 جولائی 2017
-
تقلید اور تنقید
ہفتہ 22 اپریل 2017
-
ٹیٹو
منگل 27 دسمبر 2016
-
جونیئر
جمعہ 9 دسمبر 2016
محمد واجد طاہر کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.