
ہرچندکہ زخمی ہیں قدم ،ساتھ دیاہے
جمعہ 22 مئی 2015

پروفیسر رفعت مظہر
(جاری ہے)
حضرت عثمان اورحضرت علی کی زندگیوں پر نظردوڑا کردیکھ لیجئے آپ کوکہیں بھی وہ شان وشوکت نہیں ملے گی جوقیصروکسریٰ کے شہنشاہوں کا خاصہ تھا۔
ہوناتو یہ چاہیے تھاکہ ہمارے حکمران خلفہٴ راشدین کادَور لوٹانے کی کوشش کرتے کیونکہ ہم نے زمین کایہ ٹکڑاربّ ِ لَم یزل سے اِسی عہدکے ساتھ حاصل کیاتھالیکن ہمارے حکمرانوں نے توقیصر وکسریٰ کاسا وطیرہ اپنالیا۔ عہدیہ تھاکہ ہم زمین کے اِس ٹکڑے کو اسلام کی تجربہ گاہ بنائیں گے ،نام بھی اسی لیے” اسلامی جمہوریہ پاکستان“ رکھا اورآئین میں بھی درج کردیاکہ دینِ مبین سے متصادم ہرآئینی شِق کواسلامی سانچے میں ڈھال دیاجائے گا ۔حصولِ مقصدکے لیے اسلامی نظریاتی کونسل بھی تشکیل دے دی گئی لیکن آئین اسلامی بن سکانہ جمہوری ۔میرے رَبّ کاتو یہ فرمان ہے کہ حقوق اللہ تومعاف کیے جاسکتے ہیں(اگر اللہ چاہے تو) لیکن حقوق العباد ہرگزمعاف نہیں ہونگے ۔ ہمیں حقوق اللہ یادنہ حقوق العبادکی پرواہ۔ حکمران جب ہماری ہی رگوں سے کشیدکیے گئے خون میں سے بقدرِقطرہٴ شبنم ہمیں لوٹاتے ہیں تو اندازایسا کہ جیسے ہم بھکاریوں کووہ بھیک دے کر احسانِ عظیم کررہے ہوں۔سچ کہا اقبال نے کہاہلِ ثروت جیسے دیتے ہیں غریبوں کو زکات
بخیلی ہے یہ رزاقی نہیں ہے
اے خانہ بَر اندازِ چمن کچھ تو اِدھر بھی
کیوں کسی کا گلہ کرے کوئی
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
متعلقہ عنوان :
پروفیسر رفعت مظہر کے کالمز
-
پنچھی پَر پھڑپھڑانے لگے
منگل 15 فروری 2022
-
جھوٹ کی آڑھت سجانے والے
منگل 8 فروری 2022
-
اُنہوں نے فرمایا ۔۔۔۔ ۔
پیر 31 جنوری 2022
-
صدارتی نظام کا ڈھنڈورا
پیر 24 جنوری 2022
-
کورونا کی تباہ کاریاں
منگل 4 جنوری 2022
-
جیسی کرنی، ویسی بھرنی
منگل 28 دسمبر 2021
-
قصّہٴ درد سناتے ہیں کہ مجبور ہیں ہم
منگل 21 دسمبر 2021
-
ہم جس میں بَس رہے ہیں
پیر 13 دسمبر 2021
پروفیسر رفعت مظہر کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.