
معذرت کے ساتھ
منگل 8 دسمبر 2020

ثوبیہ عمران
(جاری ہے)
اور بچاری ہماری بھولی عوام جو اپنے لیڈر کے اشاروں پر آنکھ بند کرکے ان کے پیچھے چل دیتی ہے ہمارے ملک میں ہمارے عوام کی مثال ان بھیڑوں کے ریوڑ کی طرح ہے جو آگے والےبھیڑ کے پیچھے پورا ریوڑ چلتا ہے اور جب آگے والا بھیڑ گڑھےمیں گرتا ہے تو اپنےپیچھے سارے ریوڑ کو لے کر گڑھے میں گرتا ہے ہماری مثال بھی کچھ ایسی ہی ہے ایک حکمران کے پیچھے عوام کا ریوڑ چلتا ہے اور جب حکمران گڑھے میں گرتا ہے تو اپنے ساتھ اپنی عوام کو بھی لے کر گرتا ہے اور اس طرح ہم ترقی کرنے کے بجائے وہیں کے وہیں کھڑے رہتے ہیں-
اور دوسری طرف ہماری پی ڈی ایم کے جلسے جب ان کے بڑے ناکام ہوگئے تو اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لئے اپنے بچوں کو آگے کردیا اور بیچاری عوام اپنے لیڈر کو سپورٹ کرتے کرتے ان کے بچوں کو بھی سپورٹ کرتی نظر آرہی ہےجو ملک لوٹ کر کھا گئے ملک کا سارا پیسہ باہر لے گئے وہ اپنے ملک سےکیا وفاداری کریں گے ہمیں بھی چین ملیشیا کی طرح بیدار ہونا ہوگا ۔ نیپولین نے چین کے بارے میں ٹھیک ہی کہا تھا کہ چین ایک سویا ہواجن ہے – اگر یہ اٹھ گیا تو پوری دنیاکوہلا کررکھ دے گا اور واقعی ایسا ہی ہوا چین جب بیدار ہوا تو پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا بڑے بڑے ترقی یافتہ ممالک کو اس نے پیچھے چھوڑ دیا۔
ہمارے ملک کی عوام کو بھی بیدار ہونا ہوگا چین کی طرح -کرونا جیسی خوفناک صورتحال میں جلسے میں عوام کی موجودگی کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ واقعی یہ ایک سوئی ہوئی قوم ہے اور ان کو بیدار ہونے کی ضرورت ہے -اقبال کے شاہین کو ایک بار پھر سے بیدار ہونا ہوگا جس دن اقبال کے شاہین بیدار ہو گئے اس دن ہمارے ملک کی قسمت بھی سنور جائے گی –
بقول اقبال۔
جو ہو ذوق یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
ثوبیہ عمران کے کالمز
-
ایک اور خودکشی
منگل 7 دسمبر 2021
-
اے نیا سال بتا تجھ میں نیا کیا ہے
جمعہ 8 جنوری 2021
-
نہ شب و روز ہی بدلے ہیں نہ حال اچھا ہے
بدھ 23 دسمبر 2020
-
حکومت اور پی ڈی ایم کا کھیل
پیر 21 دسمبر 2020
-
معذرت کے ساتھ
منگل 8 دسمبر 2020
-
پڑھنے میں دلچسپی نہ ہونے کی وجوہات
جمعرات 3 دسمبر 2020
ثوبیہ عمران کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.