کیا غرور اس دکھی ماں کو کبھی جواب دے گا؟
پیر 1 جون 2020
سید سردار احمد پیرزادہ
(جاری ہے)
ایک روایت کے مطابق اُس کی موت کی وجہ یہ بتائی جاتی ہے کہ وہ ڈرامے اینٹی گنی کا وہی آخری جملہ لہک لہک کر پڑھ رہا تھا کہ سانس رک جانے کی وجہ سے مرگیا۔
ڈرامہ اینٹی گنی کی کہانی کے مطابق دو بھائی تخت کے حصول کے لئے ایک دوسرے سے جنگ کرتے ہیں۔ دونوں شدید زخمی ہوکر میدان جنگ میں ہی مرجاتے ہیں۔ اُن میں سے ایک بھائی کا وفادار درباری تخت پر قبضہ کرلیتا ہے۔ وہ اعلان کرتا ہے کہ جنگ میں مرنے والے اس کے مالک کا دشمن بھائی جو خود بھی جنگ میں مرچکا ہوتا ہے غدار ہے اس لیے اُسے ذلت آمیز سزا ملنی چاہئے۔ نئے بادشاہ کے فرمان کے مطابق اُس کے مرے ہوئے مالک کی تجہیزو تکفین شاہی پروٹوکول اور مذہبی رسومات کے ساتھ کی جاتی ہے جبکہ دشمن مرے ہوئے بھائی کی لاش کو دفنانے کی بجائے کتوں، گِدھوں اور کیڑے مکوڑوں کے کھانے کے لئے جنگل میں چھوڑ دیا جاتا ہے۔ اُس دور میں کسی بھی لاش کے ساتھ نہ دفنائے جانے کا یہ سلوک بدترین ذلت تصور کیا جاتا تھا۔ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
سید سردار احمد پیرزادہ کے کالمز
-
آزاد خارجہ پالیسی کی خواہش
ہفتہ 19 فروری 2022
-
نیشنل سکلز یونیورسٹی میں یوم تعلیم پر سیمینار
منگل 8 فروری 2022
-
اُن کے گریبان اور عوام کے ہاتھ
بدھ 2 فروری 2022
-
وفاقی محتسب کے ادارے کو 39ویں سالگرہ مبارک
جمعہ 28 جنوری 2022
-
جماعت اسلامی کا کراچی میں دھرنا۔ کیوں؟
پیر 24 جنوری 2022
-
شارک مچھلی کے حملے اور سانحہ مری کے بعد فرق
ہفتہ 15 جنوری 2022
-
نئے سال کے لیے یہ دعا کیسی ہے؟
بدھ 12 جنوری 2022
-
قاضی حسین احمد آئے، دیکھا اور لوگوں کے دل فتح کیے
ہفتہ 8 جنوری 2022
سید سردار احمد پیرزادہ کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.