
Jam Sadiq Ali - Urdu News
جام صادق علی ۔ متعلقہ خبریں
جام صادق علی (وفات:1992ء)سندھ کے سیاستدان تھے انکا تعلق ساما خاندان کے زیلی قبیلے جام کے نواب خاندان سے تھا اور وہ صوبے کے 20ویں وزیر اعلیٰ بھی رہے تھے۔
-
کینالز منصوبہ ختم ہوگیا، سی سی آئی اجلاس میں باقاعدہ اعلان بھی ہوجائیگا، وزیراعلی سندھ
اقلیت میں ہونے کے باوجود اپنا موقف منوانا بلاول بھٹو زرداری کی قیادت کا کرشمہ ہے، سید مراد علی شاہ نوٹی فکیشن مانگنے والے قوم کو ٹرک کی بتی کے پیچھے نہ لگائیں، وکلا قیادت ... مزید
جمعہ 25 اپریل 2025 - -
کراچی،دفعہ 144 کے تحت دن کے اوقات میں ہیوی ٹریفک پر پابندی عائد
ْکمشنر کراچی نے ڈی آئی جی ٹریفک کی سفارش پر پابندی عائد کردی اور نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا
جمعرات 17 اپریل 2025 - -
کراچی میں دن کے اوقات میں ہیوی ٹریفک پر مکمل پابندی عائد کردی گئی
کراچی ڈویژن میں پابندی دو ماہ کیلئے عائد کی گئی ہے، اطلاق 17 اپریل سے 16جون تک ہوگا
جمعرات 17 اپریل 2025 - -
کراچی،میٹرک بورڈ آفس کے قریب بس الٹنے سے 6 افراد زخمی
جمعرات 17 اپریل 2025 - -
وزیر اعلی سندھ نے کورنگی کازوے کے مقام پر انٹرچینج کے ڈیزائن کی منظوری دے دی ہے
پیر 7 اپریل 2025 -
جام صادق علی سے متعلقہ تصاویر
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا شاہراہ بھٹو کا دورہ، جام صادق اورقائد آباد انٹرچینج کا معائنہ
جمعرات 3 اپریل 2025 - -
مراد علی شاہ کا شاہراہ بھٹو کا دورہ، بڑے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ
وزیراعلی نے جام صادق پل 3 ماہ کی بجائے 2 ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت کردی
جمعرات 3 اپریل 2025 - -
کراچی میں بلا امتیاز و تفریق ترقیاتی کام کرائے جا رہے ہیں،مرتضیٰ وہاب
ترقیاتی کاموں کا مقصد شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے ساتھ ساتھ کراچی کے انفراسٹرکچر کو بہتر بنانا ہے،میئرکراچی
منگل 25 مارچ 2025 - -
پیپلز پارٹی سندھ کی جانب سے متنازعہ چولستان کینال کی تعمیر کے خلاف احتجاجی مظاہروںکا اعلان
اتوار 23 مارچ 2025 - -
شاہراہ بھٹو ایکسپریس وے کا فیز ٹو اپریل میں عوام کے لئے کھول دیا جائے گا،سعید غنی
54 ارب روپے کی لاگت سے 36 کلومیٹر کی یہ ایکسپریس وے دسمبر 2025 تک مکمل کھول دیا جائے گا،وزیر بلدیات سندھ
منگل 18 مارچ 2025 - -
کراچی: جام صادق پل ترقیاتی کام کیلیے بند، متبادل راستہ اختیار کرنے کی ہدایت
جمعہ 14 مارچ 2025 -
-
شرجیل میمن نے محکمہ ٹرانسپورٹ کو سندھ بھر میں محکمہ کی ملکیتی زمینیں واگزار کروانے کا حکم دے دیا
محکمہ ٹرانسپورٹ کی زمینوں پر کچھ سرکاری اداروں کی جانب سے قبضہ افسوسناک بات ہے،سینئر صوبائی وزیر کا اجلاس سے خطاب
منگل 4 مارچ 2025 - -
کراچی میں ہیوی ٹریفک کی سڑکوں پر آمد سے متعلق دفعہ 144 نافذ
جمعہ 14 فروری 2025 - -
ڑ*ریڈ لائن اسٹیشن پر سائیکلز کی پارکنگ کا بندوبست ہو گا، شرجیل انعام میمن
جمعہ 17 جنوری 2025 - -
ریڈ اور گرین لائن ٹریک پر سائیکل چلائی جا سکتی ہی: شرجیل انعام میمن
کل کابینہ نے منظوری دی ہے، ہم مزید ای وی بسیں منگوا رہے ہیں، دو ڈپوز پر سول ایویشن سے تنازع حل کر لیا گیا ہے، سندھ اسمبلی میں خطاب
جمعہ 17 جنوری 2025 - -
ٹریفک قوانین کی پاسداری کے لئے ہم سب کو کردار ادا کرنا ہوگا،شرجیل میمن
کراچی یونیورسٹی روڈ سے عوام کو پہنچنے والی تکلیف کا احساس ہے، اس سال ڈبل ڈیکر بسیں چلانے کی کوشش کریں گے، کوشش ہے کہ جام صادق پل بھی اپریل 2025 میں مکمل کرلیا جائے، سینئروزیرسندھ
منگل 14 جنوری 2025 - -
شرجیل میمن نے بانی پی ٹی آئی پر تمام مقدمات کو درست قرار دے دیا
بانی پی ٹی آئی نے اپنے مفادات کے لیے جرم کیے،وہ خود کہتے تھے کہ انصاف سے بالاتر کوئی نہیں،سینئر صوبائی وزیر
پیر 13 جنوری 2025 - -
حکومت تاجروں کے مسائل کے حل کے لئے سنجیدہ ہے، شرجیل انعام میمن
جمعرات 9 جنوری 2025 - -
ریڈ لائن منصوبے میں تاخیر یوٹیلٹیز منتقلی کی وجہ سے ہوئی، شرجیل میمن
جمعرات 9 جنوری 2025 - -
ریڈ لائن منصوبے میں تاخیر حکومت کی وجہ سے نہیں یوٹیلٹیز منتقلی کی وجہ سے ہوئی، شرجیل میمن
کراچی کے لیے اس سال ڈبل ڈیکر بسیں لا رہے ہیں، کوشش ہوگی کہ شارع فیصل پر اسی سال چلادیں، کاٹی سے خطاب
جمعرات 9 جنوری 2025 -
Latest News about Jam Sadiq Ali in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Jam Sadiq Ali. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
جام صادق علی کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ جام صادق علی کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
جام صادق علی سے متعلقہ مضامین
جام صادق علی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.