ا*نئے صوبے بننے کی راہ میں قومی اسمبلی رکاوٹ ہی: مخدوم احمد محمود
ًانتخابات شفاف نہیں ہوئے تو میرا خاندان الیکشن نہیں لڑے گا، ، سینئر رہنما پیپلز پارٹی
جمعرات 8 جنوری 2026 19:00
(جاری ہے)
سابق گورنر پنجاب اور صدر پاکستان پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب مخدوم احمد محمود نے لاہور میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ عام انتخابات شفاف نہیں ہوئے تو میرا خاندان الیکشن نہیں لڑے گا۔
انہوں نے کہا کہ میرے بچے اپنی جیت کے ساتھ فارم 47 کبھی نہیں جوڑیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں آصف زرداری سے بڑا ڈونر کوئی نہیں ہے۔ سابق گورنر نے کہا کہ پنجاب اسمبلی سے نئے صوبے بنانے کی قرار داد پر عمل درٓ?مد کیے بغیر گزارا نہیں، نیا صوبہ دیے بغیر سرائیکی عوام کو انصاف نہیں دیا جا سکتا۔ مخدوم احمد محمود نے کہا کہ نئے صوبے بننے کی راہ میں قومی اسمبلی رکاوٹ ہے۔مزید قومی خبریں
-
اینٹی کرپشن کوبھیجے گئے کرپشن مقدمات دوبارہ نیب عدالتوں کو منتقل ہوگئے
-
گورنر خیبر پختونخوا کی شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شیرینگل میں پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے طلبہ پر تشدد کی مذمت
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ساجد طوری اور مرتضیٰ سیٹھی کی ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے تھائی لینڈ انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ کے گولڈ میڈلسٹ احسان اللہ محسود کی ملاقات
-
پنجاب سے 4.5 ملین میٹرک ٹن گندم غائب ہونے کا تاثر بالکل بے بنیاد ،حقائق کے برعکس قرار
-
تاریخ مسخ نہیں کرنی چاہیے، بچوں کو سچ بتانا ہوگا، سعید غنی
-
سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار
-
پولیس حملہ کیس،فلک جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14دن کی توسیع
-
اتحادیوں سے مشاورت کے بعد قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس 17 اگست کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کا سپیکر بلوچستان اسمبلی کے صاحبزادے کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
لاہور کے 84 تھانوں میں خواتین افسران کی 24 گھنٹے موجودگی کا فیصلہ
-
کوڑا ٹیکس کی وصولی،محکمہ ایکسائزنے سروس لیول ایگریمنٹ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو بھجوادیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.