
سرگوشیاں!
منگل 19 نومبر 2019

پروفیسرخورشید اختر
(جاری ہے)
بات سرگوشیوں کی ھو رھی تھی مولانا دھرنے کے دوران اندرون خانہ مطالبہ کرتے رہے کہ بس عمران خان کو ہٹا دو اور پی ٹی آئی کے کسی دوسرے شخص وزیراعظم بنا دو۔اسی وجہ سے یہ سرگوشیاں شروع ہو گئیں اور شاید گرمیاں آنے تک جاری رہنے کا امکان ہے۔چونکہ جسموں کا قرب راز ونیاز تو پیدا کرتا ہے تاکہ اسلام آباد کا موسم گرم رہے مولانا راتوں رات اداروں کے بارے میں اپنا موقف بدل کر یہ جا وہ جا! اور دھرنا لپیٹ کر مایوس پلٹ گئے۔دوسرا بھلا ہو عمران خان کا انہوں نے ان سرگوشیوں کا بانڈا بیچ چوراہے میں پھوڑ دیا اور خود ھی کہہ دیا کہ یہ سرگوشیاں کرنے والے کون تھے جو بلیک میل کرنے کنٹنر پر چڑھ گئے لیکن ان کی دال نہیں گلی اور وہ ھنڈیا ادھر چھوڑ کر تیتر بتر ھو گئے۔اور کوئی لندن کی طرف اور کوئی سندھ کارڈ کی طرف پلٹ گیا ، مولانا چند علماء اور طلباء کو لے کر سڑک پر نماز پڑھ رہے ہیں اور عوام کو دھکے دے رہے ہیں۔روڈ بلاک ھونے سے سامان کی ترسیل متاثر ھو رھی ھے۔ عمران خان آج کسی قدر زیادہ غصے میں تھے اور نواز شریف کے فیصلے سے نالاں بھی لیکن معشیت کی اچھی اور ٹماٹروں کی بری خبریں آرہی ہیں مگر سرگوشیاں جاری رہنی ھیں ایک بڑا فیصلہ اسد عمر کی کابینہ میں واپسی ھے یہ اس بات کی علامت ھے کہ اب تبدیلی آئی کے آئی سرگوشیاں جاری رہیں گی لوگ عمران خان کو آخری آپشن سمجھتے ہیں کوئی جانے کی حمایت نہیں کرے گا۔
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
پروفیسرخورشید اختر کے کالمز
-
مہنگائی کس کا ، کیا قصور ہے؟
جمعرات 17 فروری 2022
-
تحریک عدم اعتماد۔۔۔سیاست یا مزاحمت!
منگل 15 فروری 2022
-
لتا۔۔۔سات دہائیوں اور سات سروں کا سفر!!
منگل 8 فروری 2022
-
نیٹو ، نان نیٹو اتحادی اور اب قطر!!!
بدھ 2 فروری 2022
-
نظام بدلنے والے کہاں ہیں؟
ہفتہ 29 جنوری 2022
-
یوکرین، یورپ میں بڑھتی سرد اور گرم جنگ!!
جمعہ 28 جنوری 2022
-
بھارت کی مسلم دشمنی اور نسل پرستی
ہفتہ 22 جنوری 2022
-
کیا عثمان بزدار نے حیران نہیں کیا؟
جمعہ 21 جنوری 2022
پروفیسرخورشید اختر کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.