
اسلام آباد میں جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے سیکرٹری جنر ل قمر الزمان شہید کی غا ئبانہ نماز جنازہ
جماعت اسلامی کے رہنماؤں کی سزاؤں پر حکومت پاکستان کی مجرمانہ خاموشی لمحہ فکریہ ہے ،میاں محمد اسلم کہ قمر الزمان شہید، عبدالقادر ملا شہید اور جماعت اسلامی کے دیگر رہنماؤں کا جرم حب الوطنی کے سوا کوئی اور نہیں حکو مت ،فوج اور سایجنسیوں اپنی ذمہ داری پو ری کر تے ہو ئے اس مسئلے کو اقوام متحدہ ،او آئی سی کے پلیٹ فارم پر اُٹھا ئیں،نائب امیرجماعت اسلامی
جمعرات 16 اپریل 2015 21:37
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16اپریل۔2015ء) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان و سابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنر ل قمر الزمان شہید کوسزائے موت دینے اور جماعت اسلامی بنگلہ دیش اور جمعیت کے ہزاروں کا ر کنان کی گر فتا ریوں کی شدید الفاظ میں مذمت کر تے ہوئے اس بنیادی انسانی حقوق کی بد تر ین خلاف ورزی اور انصاف کا قتل عام قرار دیا ۔
انھوں نے کہا بنگلہ دیش میں متحدہ پاکستان کے دوران پاکستان سے محبت اور افواج پاکستان سے تعاون کے ”جرم“ میں جماعت اسلامی کے رہنماؤں کی سزاؤں پر حکومت پاکستان کی مجرمانہ خاموشی لمحہ فکریہ ہے ۔ انہوں نے کہاکہ قمر الزمان شہید، عبدالقادر ملا شہید اور جماعت اسلامی کے دیگر رہنماؤں کا جرم حب الوطنی کے سوا کوئی اور نہیں ہے اور ہم ان کی عظمتوں کو سلام پیش کرتے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کو مخصو ص نشستیں دینے کے فیصلے کیخلاف نظرثانی کیس سماعت کیلئے مقرر
-
لاہور میں ٹریفک لائسنس بنوانے والوں کیلئے جدید سہولت متعارف
-
بھارت اس وقت جذباتی اور غیر معقول اقدامات کررہا ہے، بلاول بھٹو
-
اسٹیٹ بینک کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس پیرکو طلب، شرح سود میں کمی کا امکان
-
اسٹرکچرل ریفارمزپر عمل کیا جائے تو یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہوگا، وزیر خزانہ
-
لاہور کو دنیا کے محفوظ ترین شہروں میں شامل کرنا عالمی سطح پر بڑی کامیابی ہے‘ عظمیٰ بخاری
-
بھارت اپنے بیانیے میں ناکام ہو چکا ہے،بیرسٹر گوہر
-
حکومت کا نئے قومی مالیاتی ایوارڈ کیلئے 11واں کمیشن تشکیل دینے کا فیصلہ
-
پاکستان میں رواں ہفتے گرمی کا عالمی ریکارڈ بن سکتا ہے. امریکی جریدے کا انتباہ
-
پاکستان ڈیجیٹل سٹارٹ اپس اور سرمایہ کاری کیلئے موزوں ترین مارکیٹ ہے. شہبازشریف
-
تین بھارتی سفارتکاروں سمیت سفارتی عملہ کے 22 ارکان کی وطن واپسی
-
پاکستان میں ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن سے ترقی، خوشحالی، سرمایہ کاری، روزگار اور شفافیت کے نئے دور کا آغاز ہو گا، شزہ فاطمہ خواجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.