مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی جارحیت پروزیر اعلیٰ پنجاب چوروں کی طرح مذمت کی بجائے دو ٹوک الفاظ میں بات کریں‘محمود الرشید
پی ٹی آئی کا کرپشن اور کرپٹ حکمرانوں کے خلاف ایجنڈا کسی سے ڈھکا چپا نہیں ، پانامہ ایشو پر حکومت مخالف تحریک کا اعلان اور خورشید شاہ کا ردعمل سمجھ سے بالا تر ہے ، وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید عمران خان کی بجائے نواز شریف کی فکر کریں ‘اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی
جمعرات 21 جولائی 2016 23:06
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 جولائی ۔2016ء ) قائد حزب اختلاف پنجاب میاں محمودالرشید نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی جارحیت اور انسانی حقوق کی پامالیوں پروزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب چوروں کی طرح کشمیریوں کے قتل عام کی مذمت کی بجائے ہندوستان سے دو ٹوک الفاظ میں بات کریں،پی ٹی آئی کا کرپشن اور کرپٹ حکمرانوں کے خلاف ایجنڈا کسی سے ڈھکا چپا نہیں ، پانامہ ایشو پر حکومت مخالف تحریک کا اعلان اور خورشید شاہ کا ردعمل سمجھ سے بالا تر ہے ، وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید عمران خان کی بجائے نواز شریف کی فکر کریں ۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے میاں محمود الرشید نے کہا کہ مقبو ضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر وزیر اعظم نواز شریف وفاقی وزراء پر مشتمل وفد دوست ممالک میں بھجواتے اور بین الاقوامی شخصیات کو اعتماد میں لے کر کشمیر میں ریاستی دہشت گردی رکواتے، وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے دل میں بھی اچانک کشمیریوں کی محبت جاگی مگر انہوں چوروں کی طرح سماجی رابطہ کی ایک ویب سائٹ پر بھارتی جارحیت کی مذمت کی جو کشمیریوں سے بے وفائی کے مترادف ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.