آزاد کشمیر حکومت کنٹرول لائن پر بسنے والے متاثرین کے فوری مسائل حل کرے‘ بھارتی فوج کی گولہ باری سے شہید و زخمی ہونے والوں کو امداد بروقت ملنی چاہیے
سابق معاون خصوصی وزیر اعظم آزاد کشمیر و رہنما پاکستان پیپلز پارٹی چودھری محمد اشرف کی بات چیت
جمعہ 20 اکتوبر 2017 16:36
(جاری ہے)
حکومت نے کنٹرول لائن پر بنکرز بنانے کا وعدہ کیا تھا اور متاثرین کو امداد بھی فراہم کرنے کی یقین دہانی کروائی گئی تھی لیکن کسی پر بھی تا حال عملدرآمد نہیں ہو سکا جو قابل افسوس بات ہے حکومت کی بے حسی سے متاثرین کنٹرول لائن کے مسائل میں اضافہ ہو رہا ہے۔
کشمیری بہادری کے ساتھ دشمن کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بنے ہوئے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔چودھری محمد اشرف نے کہا کشمیریوں کی شہادتیں رائیگاںنہیں جاسکتیں اوراہل کشمیر حق خودارادیت کی منزل حاصل کرکے رہیں گے۔بھارت کے اندر آزادی کی مختلف تحریکیں چل رہی ہیں ۔کشمیری بھی اپنی آزادی کے لیے پر امن تحریک جاری رکھے ہوئے ہیں اور آزادی حاصل ہونے تک یہ تحریک جاری رہے گی۔انہوں نے کہا آزاد حکومت سیاسی گیم سکور نہ کرئے بلکہ متاثرین کنٹرول لائن کی فوری امداد کرئے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.