ایک دن میڈیا بند ہو تو نصرت سحر عباسی خاموش ہوجائیں گی، یہ میڈیا پر دکھانے کے لیے شور مچاتی ہیں،شہلا رضا
بدھ 18 اپریل 2018 21:38
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وکلا ہمارے اپنے ہیں،یہ لوگ دھاندلی سے الیکشن جیتتے ہیں،2کروڑ بھتہ لینے اور زمینوں پر قبضہ کرنے والوں کاہمیں معلوم ہے۔نصرت سحرعباسی نے اس موقع پر شدید احتجاج کیا۔اس موقع پر شہلا رضا نے کہا کہ ایک دن میڈیا بند ہو تو نصرت سحر عباسی خاموش ہوجائیں گی،یہ میڈیا پر دکھانے کے لیے شور مچاتی ہیں۔منظور وسان نے ڈپٹی اسپیکر سے نصرت سحر کو بٹھانے کا مطالبہ کیا ۔جس پر شہلا رضا نے کہا کہ منظور وسان اپنی بات جاری رکھیں نصرت سحر کی بات ریکارڈ نہیں ہو رہی۔
مزید قومی خبریں
-
پنجاب بجٹ 2026-27، نہری نظام کی بہتری اور آبی ذخائر کے لیے اربوں روپے کے منصوبوں کا اعلان
-
این ڈی ایم اے کا 20جون تک موسمی صورتحال سے متعلق الرٹ جاری، گرج چمک کیساتھ بارشوں کا امکان
-
سینیٹر فیصل واوڈا کا وزارت صنعت و پیداوار میں 125 ارب کی بے ضابطگی کا الزام
-
علی حیدرگیلانی کا جنوبی پنجاب کارڈ اور سیاسی بلیک میلنگ اب نہیں چلے گی: عظمیٰ بخاری
-
پنجاب بھر میں 1341 ٹریفک حادثات میں 17 افراد جاں بحق، 1577زخمی
-
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے محسن نقوی کی ملاقات، ملکی و خطہ کی صورتحال پر گفتگو
-
پنجاب اسمبلی میں 5903.5 ارب روپے کا بجٹ پیش ، تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ منظور
-
جنوبی پنجاب کارڈ کھیل کر سیاست چمکانے کی کوشش نہ کی جائے، عظمیٰ بخاری
-
اٹک میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی،وزیر ریلوے حنیف عباسی کا سکیورٹی اداروں کو خراجِ تحسین
-
گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی سے یونان کی سفیر کی ملاقات
-
ملازمین کی تنخواہیں دیں ورنہ آپ کی تنخوا قرق کر لیں گے، سندھ ہائیکورٹ کی ڈی جی ایس بی سی اے کو آخری وارننگ
-
دنیا تسلیم کر رہی، آج پاکستان عالمی سطح پر ایک اہم اور بااعتماد ملک کے طور پر ابھر رہا ہے،حنیف عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.