
ایم کیوایم لندن کا کارندہ اور بدنام زمانہ دہشت گرد مجید منجیلاجنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے ہلاک
متحدہ لندن سے تعلق رکھنے والا مجید منجیلا سائوتھ افریقہ سے کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کرواتا تھا،2013کے الیکشن میں مجید منجیلا نے کراچی کے مختلف علاقوں میں دھماکہ بھی کروائے تھے، ذرائع
جمعرات 19 اپریل 2018 13:43

(جاری ہے)
2013کے الیکشن میں مجید منجیلا نے کراچی کے مختلف علاقوں میں دھماکہ بھی کروائے تھے،جس میں ایم کیو ایم سمیت متعدد سیاسی جماعتوں کے کارکنان اور شہری ہلاک ہوئے تھے ۔
جوہانسبرگ پولیس کے مطابق مجید منجیلا کے سینے پر ایک گولی کا نشان ہے۔جوہانسبرگ پولیس نے ایم کیو ایم لندن کے کارکن مجید منجیلا کے قتل کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔واضح رہے کہ ایک سال کے دوران سائوتھ افریقہ میں ایم کیو ایم لندن کے 10 سے زائد دہشتگردنامعلوم افراد کی گولیوں کانشانہ بن چکے ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ متحدہ لندن کے سائوتھ افریقہ سے تعلق رکھنے والے 100 سے زائد دہشت گرد سائوتھ افریقہ چھوڑ کر مختلف ممالک میں فرار ہوچکے ہیںمزید اہم خبریں
-
مشرق ڈیجیٹل بینک کا قیام پاکستان میں کیش لیس کاروبار اورمالیاتی شعبے کی ترقی و فروغ میں سنگ میل ثابت ہوگا، وزیراعظم شہبازشریف کا مشرق ڈیجیٹل ریٹیل بینک کی افتتاحی تقریب سے خطاب
-
ڈونلڈ ٹرمپ کا ’نیویارک ٹائمز‘ کے خلاف ہتکِ عزت کا مقدمہ
-
جسٹس طارق محمود جہانگیری کو سپریم جوڈیشل کونسل کے فیصلے تک بطور جج کام سے روکنے کا حکم
-
وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کا بلوچستان میں جام شہادت نوش کرنے والے کیپٹن وقار احمد اور جوانوں کو خراج عقیدت
-
جمشید دستی کی نااہلی کے خلاف درخواست ، جواب جمع کروانے کے لئے آئندہ سماعت تک مہلت
-
امریکہ: پاکستانی حکام پر پابندیاں عائد کرنے کا بل متعارف
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا ضلع کیچ میں جام شہادت نوش کرنے والے کیپٹن وقار احمد اور جوانوں کو خراج عقیدت
-
وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان کی ہنگامی عرب اسلامی سربراہی اجلاس کے موقع پر دوطرفہ ملاقات،پاکستان اور ایران کا قطر کےساتھ اظہاریکجہتی
-
کتنے میں ڈیل ہوئی؟ سامعہ حجاب کو سخت سوالات کا سامنا، ٹک ٹاکر نے حسن زاہد کو معاف کرنے کی وجہ بتادی
-
کم عمربچوں کے فیس بک اورٹک ٹاک استعمال پرپابندی کی درخواست پر پی ٹی اے سمیت دیگرسے جواب طلب
-
جرمنی میں اسلام مخالف ریلی میں چاقو حملہ کرنے والے افغان شہری کو عمر قید کی سزا
-
پاکستان تنازعات کے بات چیت کے ذریعے پرامن حل کا حامی ، اسرائیل کا لبنان اور شام کے بعد قطر پر حملہ ناقابل قبول ہے، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.