
مینٹل ہسپتال علاج گاہ نہیں بلکہ جیل ہے،چیف جسٹس سپریم کورٹ
مینٹل ہسپتال میں خواتین مریضوں کوبھی مردورکرزدیکھتےہیں،مینٹل ہسپتال میں پیازکی جگہ شیرا دیا جاتا ہے،پتا چلا یہاں بچیوں کوجنسی ہراساں بھی کیا جاتا ہے۔جسٹس ثاقب نثارکے ریمارکس
ثنااللہ ناگرہ
ہفتہ 21 اپریل 2018
15:21

(جاری ہے)
چیف جسٹس نےسوال کیا کہ کیا ذہنی مریض کی سزائے موت پرعملدرآمد کیا جا سکتا ہے؟ انہوں نے کہاکہ میری عقل اورسمجھ میں نہیں آتا کہ ذہنی مریض کوپھانسی پرلٹکایا جائے۔
انہوں نے کہا کہ کافی عرصہ پہلے مینٹل اسپتال کا دورہ کیا تھا۔ چیف جسٹس نےدوران سماعت ریمارکس دیےکہ مینٹل اسپتال علاج گاہ نہیں بلکہ جیل ہے۔ چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ مینٹل اسپتال میں پیازکی جگہ شیرا دیا جاتا ہے۔ مینٹل اسپتال میں خواتین مریضوں کوبھی مرد ورکرز ہی دیکھتےہیں۔ انہوں نے کہا کہ پتا چلا مینٹل اسپتال میں بچیوں کوجنسی ہراساں کیا جاتا ہے۔ اب آپ تیاررہیں میں کسی بھی وقت مینٹل اسپتال کا دورہ کرسکتا ہوں۔مزید اہم خبریں
-
غزہ میں پناہ گزینوں کی خیمہ بستیوں پر اسرائیلی حملے تشویشناک، یو این ادارہ
-
لبنان: جنگ زدہ لوگوں کو بڑے پیمانے پر فوری مدد درکار، یو این
-
شام میں متشدد کارروائیاں اور اسرائیلی حملے ناقابل قبول، جیئر پیڈرسن
-
لیبیا میں سیاسی عمل کے لیے نقصان دہ اقدامات سے اجتناب پر اصرار
-
بھارت کی جانب سے حملے کا خدشہ، خیبرپختونخواہ کے تمام اضلاع میں سائرن سسٹم نصب
-
وزیر اعظم نے بھارت کے بڑھتے ہوئے اشتعال انگیز رویے کو انتہائی مایوس کن اور تشویشناک قرار دے دیا
-
وفاقی وزیر احسن اقبال کی سیکریٹری جنرل ایگزیکٹو کونسل دبئی سے ملاقات،
-
وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان
-
وفاقی حکومت کا موجودہ سکیورٹی صورتحال میں بڑا فیصلہ
-
وزیر اعظم سے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا ٹیلی فونک رابطہ
-
آل پارٹیز کانفرنس بلائیں ، عمران خان کو بھی اس میں مدعو کریں
-
امدادی کٹوتیوں سے لاکھوں ہلاکتیں واقع ہونے کا خدشہ، ٹام فلیچر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.