ملک اتنا بدقسمت نہیں عمران خان وزیراعظم بن جائے،رانا ثناءاللہ
ن لیگ نےہرقیمت پرالیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے،الیکشن میں غیرقانونی اورغیرآئینی اقدام قبول نہیں کیا جائے گا، پرویزمشرف کو واپس لاکرانصاف کےکٹہرے میں کھڑاکیا جائے۔وزیرقانون پنجاب کی میڈیا سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ اتوار 27 مئی 2018 19:27
(جاری ہے)
نوازشریف نے اربوں ڈالر امریکی امداد ٹھکرا کر بھارت کے مقابلے میں چھ ایٹمی دھماکے کیے۔
انہوں نے کہا کہ آج عوامی وزیراعظم ایک دن میں دودو پیشیاں بھگت رہا ہے۔ نواز شریف کا قصور عوام کو آگے لے جانے اور ملک کو ایٹمی قوت بنانا ہے۔ جبکہ مشرف باہر بیٹھا ہوا ہے۔ پرویز مشرف کو پاکستان واپس لایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن نےفیصلہ کیا ہے ہرقیمت پرالیکشن لڑے گی۔ الیکشن میں غیرقانونی اورغیر آئینی اقدام قبول نہیں کیا جائےگا۔ انہوں نے کہا کہ سیاست میں عدم برداشت کا کلچر فروغ نہیں پانا چاہیے۔ وزیرقانون پنجاب نے ایک سوال پر کہا کہ یہ ملک اتنا بدقسمت نہیں کہ عمران خان جیسا پاکستان کا وزیراعظم بن جائے۔ انہوں نے کہا کہ فاٹا کے حقوق پرکسی جماعت کواختلاف نہیں ہے۔ ہمارے پاس 10 ہزارسے زیادہ کانسٹیبلز کی تربیت کی گنجائش نہیں۔ پولیس کے سیکڑوں جوانوں نے اپنا آج کل کیلئے قربان کیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز تنقید کی زد میں، پولیس کی وضاحت
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کےخلاف انتقام کی انتہا کردی گئی،سینیٹر علی ظفر
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
عمران خان نے2 ججوں کی یقین دہانی پر اپنا دھرنا ختم کیا،فیصل واوڈا کا انکشاف
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.