پورے ملک میں لوڈشیڈنگ نے عوام کا جینا محال کردیا ہے ‘سید صمصام علی بخاری
سابقہ (ن) لیگی حکومت کے لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے دعوے کھوکھلے نکلے‘ سیکرٹری اطلاعات پنجاب
پیر 11 جون 2018 21:27
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ شریف فیملی کی کرپشن کے چرچے پورے پاکستان میںپھیلے ہوئے ہیں، (ن) لیگ کی حکومت نے عوام کی بھلائی اور بہتر ی کے لئے کوئی ٹھوس اقدامات نہیں کئے تھے، کرپشن ، بے روزگاری ، چوری ، ڈاکے سابقہ حکومت کے عوام کو تحفے ہیں، (ن) لیگ کی حکومت نے پٹرول مصنوعات کی مسلسل اضافہ قیمتوں میں اضافہ کرکے عوام دشمنی کا ثبوت دیا تھا ۔
سید صمصام علی بخاری نے کہاکہ کارکن چیئرمین عمران خان کا پیغام گلی گلی کوچے کوچے میںپھیلائیں اور تحریک انصاف کو کامیاب کروانے لئے دن رات ایک کردیں، 2018 ء کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کامیابی حاصل کرے گی اور وفاق سمیت صوبو ں میں بھی حکومت بنائے گی، تحریک انصاف اقتدار میں آکر 100 دن کے پلان پر عملدرآمد کرے گی ۔ انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف خارجہ پالیسی کو بہترکرے گی اور ہرے پاسپورٹ کی عزت کروائے گی، تحریک انصاف بے روزگاروں کو روزگاردے گی ، سستی بجلی پیدا کرکے اپنے کسانوں کی مشکلات کو کم کرے گی ، کاشتکاروں کو معیاری زرعی ادویات کا بندوست کیا جائے اور پیدواری صلاحیت بڑھانے کے لئے کوالٹی کا بیج کسانوں کو مہیا کئے جائیںگے۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.