
ْپیپلز پارٹی کو کراچی اور سندھ سے کلین سویپ کے دعوے کرتے ہوئے شرم نہیں آتی،خرم شیر زمان
لوگ منتیں مان رہے ہیں اس بار کیسی ہی مشکل کیوں نہ آجائے، لیکن پی پی کی حکومت نہ آئے، جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی کراچی
بدھ 20 جون 2018 21:00
(جاری ہے)
یہ گوٹھوں کے لوگ سندھ کارڈ کی وجہ سے پی پی کو ووٹ دیتے تھے لیکن آئندہ انتخابات میں پی پی والے کیا منہ لے کر ان سے ووٹ مانگیں گے۔
انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے پورے سندھ کا جو حال کیا ہے، اس کے خلاف پورا سندھ پی پی کے خلاف اٹھ کر کھڑا ہوگیا ہے۔ لوگ منتیں مان رہے ہیں کہ اس بار کیسی ہی مشکل کیوں نہ آجائے، لیکن پی پی کی حکومت نہ آئے۔ اس کے باوجود پی پی رہنمائوں کی ہٹ دھرمی قابل دید ہے۔ وہ بے شرمی کے ساتھ لوگوں سے ووٹ بھی مانگیں گے اور الیکشن میں حصہ بھی ضرور لیں گے لیکن ہمیں یقین ہے کہ پی پی اگلی بار پورے سندھ بالخصوص کراچی سے بری طرح ہار کر پورے پاکستان سے رسوا ہوگی۔ جیت پاکستان تحریک انصاف کی ہوگی۔مزید اہم خبریں
-
پنجاب میں سکولوں کی چھٹیوں میں 31 اگست تک توسیع کی تجویز زیر غور
-
خواجہ آصف نے وزارت سے استعفیٰ دینے کی خبروں کی تردید کردی
-
صدر پوٹن سے 'بہت جلد' ملاقات کا امکان ہے، ٹرمپ
-
شام: سویدا میں جنگ بندی معاہدہ کے باوجود فرقہ وارانہ تصادم جاری
-
کانگو: روانڈا کے حمایت یافتہ جنگجوؤں کے حملوں سے امن کو خطرہ لاحق
-
فلسطینی علاقوں میں این جی اوز کے خلاف ممکنہ اسرائیلی کارروائی پر تشویش
-
آوازا کانفرنس: خشکی میں گھرے ممالک کے تجارتی مسائل معاشی ترقی میں رکاوٹ
-
ہیروشیما برسی: جوہری ہتھیاروں سے دنیا کو لاحق وجودی خطرے کا خاتمہ ضروری
-
میں اس "ڈاکو، ڈفر الائنس" کے آگے کبھی نہیں جھکوں گا
-
نئے مالی سال کے پہلے ہی ماہ میں تجارتی خسارے میں 44 فیصد کا بڑا اضافہ
-
سکیورٹی فورسز کا مستونگ میں بھارتی اسپانسرڈ دہشتگردی کیخلاف آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک کردیئے
-
ایک ہی دن میں تیسری مرتبہ شدید زلزلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.