
پاکستان میڈیا کونسل کے تحت تقریب یوم دفاع شکریہ پاکستان شکریہ افواج پاکستان کا انعقاد
ڈائریکٹر محکمہ اطلاعات زینت جہاں سینئر صحافیوں اور اینکرز کی شرکت‘ شہداء پاک فوج کو خراج عقیدت پیش کیا گیا
اتوار 9 ستمبر 2018 21:10
(جاری ہے)
صدر پی ایم سی سندھ شاکر سیلانی ، چیئرمین سندھ سید تسلیم بخاری ، جنرل سیکریٹری امجد انصاری، مرکزی نائب صدر انور عباس ، سینئر نائب صدر انور علی شیخ اور صدر کراچی ڈویژن ذوالفقار نگری تقریب کے میزبان تھے ۔
تقریب میں 6ستمبر کے حوالے سے اسکول کے بچوں نے بھی جذباتی تقاریر کیں ۔ اختتام پر مہمانوں کو اعزازی اسناد ، شیلڈ اور اجرک کا تحفہ پیش کیا گیا۔ شرکاء نے صدر پی ایم سی مہر حمید انور اور ان کی ٹیم کا شکریہ ادا کیا اور پروگرام کو سراہا، پروگرام کے اختتام پر شہداء گیلری پر ٹریبوٹ پیش کرتے ہوئے اے راہ حق کے شہیدوں نغمے پر تمام شرکاء آبدیدہ ہوگئے۔مزید اہم خبریں
-
بلوچستان میں قلعہ عبداللّٰہ ایف سی قلعے کے قریب دھماکہ، 4 افراد شہید 20 زخمی
-
شدید طوفان میں معجزانہ لینڈنگ، کوئٹہ میں فلائی جناح کا طیارہ حادثے سے بچ گیا
-
حملے سے پہلے پاکستان کو آگاہ کرنے کی بھارتی وزیرخارجہ کی بات درست نہیں، اسحاق ڈار
-
پاکستان کے 24 کروڑ عوام کا پانی روکنے کا خیال صرف کوئی پاگل شخص ہی کرسکتا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
-
ترجمان پاک فوج نے مار گرائے جانے والے چھٹے بھارتی جہاز کی تفصیل بتا دی
-
صنعتکاروں نے کیپٹو پاور پلانٹس ٹیرف بڑھانے کی تجویز مسترد کردی
-
پاکستان پر حملے کے بعد بھارتی فضائیہ نے کتنے طیارے کھوئے؟ راہول گاندھی کا مودی حکومت سے سوال
-
خیبرپختونخواہ کا سولر پینل منصوبہ کمیشن مافیا کی نذر ہوگیا، عظمیٰ بخاری کا الزام
-
سویڈن لڑکیوں کے کنوار پن کے ٹیسٹوں پر پابندی کا خواہش مند
-
سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں سے متعلق سوشل میڈیا پر زیر گردش نوٹیفکیشن کی وضاحت جاری
-
پاکستانی نوجوانوں کی نئی لسانی شناخت
-
بچوں کے لیے بہترین ممالک نیدرلینڈز اور ڈنمارک، یونیسیف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.