سی پیک پاکستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا، وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی
جمعرات 29 نومبر 2018 21:44
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلیم و تحقیق اور طلبہ و اساتذہ کے وفود کی سطح پر تبادلوں کے معاہدوں کے ذریعے باہمی دلچسپی کے امور کو فروغ دیا جاسکتا ہے۔
اپنے لیکچر میں ڈاکٹر پروفیسر ڈاکٹر اگنیزکا کسزیکا نے پاکستان کی اندرونی و بیرونی سیکیورٹی پالیسی کے مختلف پہلو ئوں پر رودشنی ڈالتے ہوئے درپیش مسائل پر سیر حاصل گفتگو کی۔ انہوں نے جنوبی ایشیا کے پر امن تصور کو اجاگر کرنے کیلئے پاکستانی ثقافت کی اہمیت بیان کی۔ انہو ں نے کہا کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی موجودگی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان باہمی تعاون کا فروغ مشکل ہے۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک منصوبہ میں پاکستان کو ایک پارٹنر کی حیثیت سے دیکھنا چاہیے اس منصوبے سے بلوچستان اور خیبر پختونخواہ کے پسماندہ علاقوں کو خاطر خواہ فائدہ ہوگا۔ پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال چاولہ نے دنیامیں پاکستان کے مثبت تصور پیش کرنے پر زور دیتے کہاکہ پاکستان بطور قوم کسی بھی طاقتورقوم سے کم نہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان سکیورٹی مسائل کی سازش آخری گورنر جنرل لارڈ مائونٹین بیٹن کی پیدا کردہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں حل ہونا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک نیو کلیئر پاور ہیں جن کے سکیورٹی مسائل سے خطے میں خطرات بڑھ سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک منصوبہ نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے کیلئے خوشحالی کا باعث بنے گا۔مزید تعلیم کی خبریں
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.